سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 410 results

121

کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟

جواب: آیات،احادیثِ طیبہ،فقہی قواعد اور فقہاء کی تصریحات کے مطابق غسل کے بجائے تیمم کرنے کی اجازت ہے۔ان شرائط کی موجودگی میں تیمم کرکے پڑھی گئی نماز بلاشبہ د...

121
122

دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟

جواب: آیات کے علاوہ دیگر بہت سی آیتیں ہیں جن میں سہولت اور آسانی پر مبنی احکامات کو ذکر کیا گیا ہے۔ اشارۃً چند احکامات درج ذیل ہیں۔ (1)حج کی فرضیت کو...

122
123

حیض کی حالت میں استغاثہ کا حکم؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی بہنیں ناپاکی کی حالت میں قرآنی آیات کے علاوہ ختم قادریہ میں مدد کے صیغے پڑھ سکتی ہیں جیسے یارسول اللہ انظر حالنا۔اور یہ نعت میں بھی آتا ہےتوکیا حیض کی حالت میں یہ پڑھ سکتی ہیں؟

123
124

مخصوص ایام میں نہانا، زم زم پینا اور مدنی پنج سورہ پڑھنا

جواب: آیات یا ان کا ترجمہ موجود نہیں، ان کو پڑھ سکتے ہیں۔ یونہی جو دعائیں قرآنی آیات پر مشتمل ہیں، ان کو صرف دعا کی نیت سے پڑھنا بھی جائز ہے البتہ ایسی آیات...

124
125

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟

125
126

کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟

جواب: آیات سے فرشتوں کا انسانی صورت میں متشکل ہونا ثابت ہے، مثلاً :حضرت مریم رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا کے پاس حضرت جبریل امین علیہ الصلٰوۃ والسَّلام کا آ...

126
127

ترتیبِ قرآن نزولِ قرآن کے مطابق کیوں نہیں رکھی گئی ؟

جواب: آیات مختلف مواقع پر نازل ہوئیں ، اس میں کوئی اختلاف نہیں مگر اللہ تعالیٰ کے پاس قرآن کریم کی ایک ترتیب پہلے سے موجود تھی جس کے مطابق نبی کریم صلی اللہ...

127
128

کیا نفل نماز ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟

جواب: آیات نے مسلمانوں کی تمام قسموں کا استیعاب کرلیا، اس لئے کہ مؤمنین یا تو مہاجرین ہیں یا انصار یا وہ لوگ ہیں جو ان کے بعد ہوئے اور بیان فرمایا کہ مہاجر...

128
129

تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟

سوال: حافظ صاحب نے تراویح کی پہلی رکعت میں سورۃ ابراہیم کی آیت نمبر 35 پڑھی " وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ اٰمِنًا وَّ اجْنُبْنِیْ وَ بَنِیَّ اَنْ نَّعْبُدَ الْاَصْنَامَؕ(۳۵) " اور اس میں لفظ "وَ بَنِیَّ" بھولے سے چھوڑدیا، پھر مزید چھ آیات پڑھ کر رکوع کیا، اور اگلی ہی رکعت میں یاد آنے پر حافظ صاحب نے اپنی اس غلطی کو درست کرنے کے لیے فقط وہی آیت دوبارہ پڑھی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟ نیز غلطی درست کرنے کے لیے فقط اُسی آیت کو پڑھنے اور دیگر آیات کا اعادہ نہ کرنے کی صورت میں ختمِ قرآن پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟

129
130

شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟

جواب: آیات و احادیث اور اقوالِ علماء و فقہاء ملاحظہ کرنے سے بخوبی واضح ہو جائے گا کہ ان اُمور سے کس قدر سختی سے منع فرمایا گیا ہے: ڈھول کی حُرمت: ...

130