
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ(1)لائف انشورنس کی شرعی حیثیت کیاہے؟ (2)اوربتائیے کہ سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کااس کے بارے میں کیامؤقف ہے ؟ اگران کامؤقف عدمِ جوازکاہے ، توپھراحکام شریعت میں اسے جائزقراردیناکس بناپرہے؟ (3)لائف انشورنس کے علاوہ جنرل انشورنس جس میں ایک آدمی یاکمپنی اپنی جائدادگاڑی یامال کے تحفظ کیلئے کسی کمپنی کومخصوص مدّت کیلئے رقم دے ، توانشورنس کمپنی اس رقم کے عوض اس آدمی یاکمپنی کی جائداد،مال اورگاڑی وغیرہ کے تحفظ کی یقین دہانی کراتی ہے کہ اگراس مخصوص مدّت میں جائداد،گاڑی یامال کوانشورنس پالیسی میں درج خطرات میں سے کوئی بھی خطرہ لاحق ہوگیاتوانشورنس کمپنی اس آدمی یاکمپنی کواس کامعاوضہ اداکرے گی ، توکیایہ کاروبارجائزہے ؟ اوراگرناجائزہے ، توقرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیے کہ کیوں ناجائزہے ؟ تفصیلاً بیان کردیں۔ سائل:محمدبلال(فیصل آباد)
مسجد کی محراب میں اذان دینا کیسا ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے؟ سائل:محمدسجاول(شیخوپورہ)
ایامِ مخصوصہ میں اذان کا جواب دینا اور قرآن دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ حالتِ حیض میں خواتین اذان کا جواب دے سکتی ہیں؟ اور کیا قرآنِ کریم کھلا ہو تو اس کی طرف دیکھ سکتی ہیں؟ (سائل:محمد نصیر،واہ کینٹ)
تنخواہ دار امام و مدرس کے ثواب کا شرعی حکم
جواب: اذان دینے ،قرآن و حدیث اور دیگر دینی علوم پڑھانے پرتنخواہ لیناجائز ہے،البتہ اگر کوئی فقط پیسے کمانے کے لیے یہ کام کرتاہے توان امور کا جو ثواب بیا...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جمعہ کے دن اذانِ ثانی کے دوران صفوں میں گھوم کر مسجد کے لیے چندہ جمع کرنا کیسا؟ اس وقت عوام کے زیادہ ہو جانے کی وجہ سے چندہ جمع کیا جاتا ہے۔
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: احکام کونظر انداز کیا جا رہا ہے۔لباس یا تو پورے ستر کو ڈھانپنے والا ہی نہیں ہوتا،بلکہ بازو،سینہ،گردن وغیرہ کھلے ہوتے ہیں یا اتنا باریک ہوتا ہے کہ جس س...
کیا ہر اذان کا جواب دینا لازم ہے؟
سوال: جس بلڈنگ میں رہتا ہوں وہاں چند منٹ کے فاصلہ پر مختلف اذانوں کی آوازیں آتی ہیں کیا ہم ہر اذان کا جواب دینا لازم ہے؟
بچے کوغسل دینے سے پہلے کان میں اذان دینا
سوال: ہمارےیہاں کےہسپتال میں جب بچہ پیداہوتاہےتواس کوغسل نہیں دیتے کیا پھربھی اس کے کان میں اذان پڑھ سکتے ہیں؟