
سجدہ سہو کے بعد تشہد پڑھے بغیر سلام پھیر دیا تو نما زکا حکم؟
جواب: اعادہ ( دوبارہ ادا کرناواجب) ہے۔ تفصیل اس میں یہ ہےکہ سجدہ سہوکے بعد دوبارہ تشہد (التحیات)پڑھناواجب ہے، کیوں کہ پہلے جو تشہد پڑھی گئی تھی،سجدۂ سہو کر...
صاحب ترتیب پر فجر باقی تھی اور ظہر پڑھادی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک شخص صاحب ترتیب ہے، اس کی فجر کی نماز چھوٹ گئی، اور اس نے ظہر کی نماز میں امامت کروائی، ظہر کی نماز کے بعد اس نے فجر کی نماز بھی قضا کر لی، اب اس صورت میں حکم یہ ہے کہ اس کی ظہر کی نماز فاسد ہو گئی، اور ظہر کا اعادہ کرنا ہو گا، لیکن چونکہ اس شخص نے ظہر کی نماز میں امامت کی تھی، اب اگر اس کی نماز فاسد ہے تو اس کے پیچھے مقتدیوں کی نماز بھی فاسد قرار دی جائے گی، یا نہیں ؟
درہم سے کم مقدار میں مذی لگی ہو تو نماز کا حکم
جواب: اعادہ کرنا لازم نہیں، کیونکہ اگر نجاستِ غلیظہ کپڑے پر ایک درہم سے کم پر لگی ہو، تو اس کو دھونا سنت ہے اوراگر اسے پہن کر نماز پڑھ لی، تو اس نماز کا اعا...
چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟
جواب: اعادہ کرنا لازم ہے اور ساتھ توبہ کرنا بھی لازم ہے ۔ حدیث پاک میں ہے : سیدنا عبد اللہ بن بریدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السل...
سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں یاد آیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: اعادہ ہوگی، یعنی دوبارہ پڑھنا واجب ہوگا اورسجدہ سہو کفایت نہیں کرےگااور یاد رہے کہ اگر لوٹا تو سہی،مگرقراءت مکمل کرنے کے بعد رکوع دوبارہ نہ کیا، تو ...
فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے ؟
سوال: فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے؟
سنتوں کی تیسر ی یا چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جانا
جواب: اعادہ کرے، اگر قراءت پوری نہ کی تواب پھر قصداً ترک واجب ہوگا اور نماز کا اعادہ کرنا پڑے گا اور اگر قراءت بعدا لرکوع پوری کرلی اور رکوع دوبارہ نہ کیا...
ثناء سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھ لیں تو اب ثناء پڑھیں یا نہیں ؟
جواب: اعادہ نہ کرے کہ ان کا محل ہی فوت ہوگیا، یوہیں اگر ثنا پڑھنا بھول گیا اور تعوذ شروع کر دیا تو ثنا کا اعادہ نہیں۔ “(بھار شریعت،جلد1،صفحہ522، 524، مکتبۃ ...
چار رکعت والے فرضوں کے پہلے قعدے میں درودِ پاک پڑھ لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: اعادہ واجب ہے۔‘‘(بھار شریعت، جلد1، حصہ3، صفحہ520، مکتبۃ المدینہ،کراچی) جان بوجھ کر واجب چھوڑنے کے متعلق لکھتے ہیں:’’ قصداً واجب ترک کیا ، تو سجدۂ...
عورت نے غلطی سے الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز شروع کردی ، تو کیا کرے؟
جواب: اعادہ کرلے یعنی وہ رکعتیں دوبارہ ادا کرلے ، کیونکہ جو نماز کراہت تنزیہی کے ساتھ ادا ہوئی ہو اس کا اعادہ مستحب ہوتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ...