
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟
جواب: اہلسنّت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ سے سوال ہوا کہ عَمْرْو کہتا ہے کہ نورمحمدی کا انفکاک ذات سے ہوا ہے، تو جواب لکھتے ہوئے ارشاد فرما...
جواب: اہلیت میں جھاڑ پھونک کرتے تھے، تو ہم نے عرض کیا: یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)! اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ تو ارشاد فرمایا: مجھ پر اپنے د...
محمد زید سلطان نام رکھنا کیسا ؟ زید نام کا معنی
سوال: کیا بچے کا نام محمد زید سلطان رکھا جا سکتا ہے؟ کہتے ہیں کہ زید تخفیف کا صیغہ ہے، اس لیے اس کے ساتھ محمد نہیں لکھ سکتے۔
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
جواب: بیت المال‘‘ یعنی :لقطہ اٹھانے والا اس کی تشہیر کرے گا ،یہاں تک کہ وہ جان لے کہ اب اس چیز کواس کامالک تلاش نہیں کرتا ہوگا یاچیز کھانوں وغیرہ میں سے ایس...
قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟
جواب: بیت الخلاء سے باہر تشریف لاتے، ہمیں قرآن پڑھاتے اور ہمارے ساتھ گوشت بھی تناول فرماتے اور انہیں قرآن پڑھنے سے کوئی چیز رکاوٹ نہیں تھی، یا فرمایا : انہ...
کیا حضرت سیدنا خضر علیہ الصلاۃ و السلام حیات ہیں؟
جواب: اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” سیدنا الیاس علیہ السلام نبی مرسل ہیں۔ قال ﷲ تعالٰی " وَ اِنَّ اِلْیَاسَ لَمِنَ الْمُر...
سوال: محارب کیا کسی صحابی کا نام ہے؟ اور محارب نام میم کے زبر کے ساتھ ہے یا پیش کے ساتھ؟ اور یہ نام رکھنا کیسا؟
قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کا حکم؟
جواب: اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ ایک مسجد کےمتعلق کئے گئے سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ”پیشاب کے وقت منہ نہ قبلہ کو ہونا، جائز، نہ پ...
پچاس طواف کرنے والی فضیلت کس کو حاصل ہوگی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: اہلِ علم نے فرمایا: اس سے مراد یہ نہیں کہ یہ طواف ایک ہی وقت میں مسلسل انجام دیے جائیں، بلکہ مراد یہ ہے کہ انسان کی نیکیوں کے دفتر میں یہ عمل کہیں بھی...