
نابینا کو مسجد لے جانے والا موجود ہو، تو کیا جماعت واجب ہوگی؟
سوال: نابینا شخص کو اگر کوئی مسجد لے جانے والا موجودہو کیا اس پر مسجد کی جماعت واجب ہو گی؟
کیا صرف نابالغ بچوں کے ساتھ بھی جماعت ادا ہوسکتی ہے؟
سوال: ایک امام صاحب بچوں کو مسجد میں قرآن پاک پڑھاتے ہیں، کبھی کبھار ایسا بھی ہوجاتا ہے کہ نمازِ عصر میں ان بچوں کے علاوہ باہر سے کوئی مرد نمازی مسجد میں نہیں آتا، تو امام صاحب انہی بچوں کے ساتھ جماعت قائم کرلیتے ہیں، بچوں کی عمر 5 سے 12 سال کے درمیان ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ان بچوں کے ساتھ جماعت ادا ہوسکتی ہے؟
عشاء جماعت سے نہ پڑھی تو وتر جماعت سے پڑھنا
سوال: اگر عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ اد انہ کی ہو، تو کیا وتر جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
مسجدمیں تنہافرض پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہوجائے توکیاکرے؟
سوال: اگر کوئی شخص مسجد میں اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت کھڑی ہوجائے، تو اسے کیا کرنا چاہئے؟
لائٹ نہ ہونے کی وجہ سے اذان دینے میں تاخیر کرنا
جواب: جماعت سے 15 یا 20 منٹ پہلے اذان دینے کا رواج ہے، لہٰذا جہاں جیسا رواج ہو وہاں اسی وقت کی پابندی کی جائے جبکہ نماز کا وقت داخل ہوچکا ہو۔ جماعت کے پابند...
مسجد میں عورتوں کابا جماعت نماز پڑھنا جائز ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورتیں جمعہ و عیدین کی نمازیں، اور پانچ وقت کی فرض نمازیں اور تراویح کی نماز مسجد میں مردوں کی جماعت کے ساتھ ادا کر سکتی ہیں ؟ نیز مردوں کی جماعت کے بعد مسجد میں اپنی الگ جماعت کرا سکتی ہیں یا نہیں؟ سائل:محمد عثمان عزیز عطاری(گریڈ اسٹیشن، کہوٹہ،راولپنڈی)
سوال: دوسری جماعت کے لئے اذان واقامت کہی جائے گی یا نہیں؟
تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا
جواب: مسئلہ ہے، تو یاد رکھیے کہ اگر غیر عاجز شخص عربی کے علاوہ کسی اور زبان میں قراءت کرتا ہے، تو اُس کی زبان سے نکلے الفاظ پر ”قراءت“ کا اِطلاق نہیں ہو گا،...
صرف دو آدمیوں کے جماعت کرانے کا طریقہ
سوال: دو آدمی ہوں تو کس طرح جماعت کروائیں گے؟یعنی مقتدی کس جانب کھڑا ہوگا؟
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: جماعت میں کوئی مریض یا بوڑھا یا کسی شدیدضرورت والاشریک جس پر اتنی دیرمیں ایذاو تکلیف و حرج ہوگا، تو اس کا لحاظ کرنا لازم ہے، جس قدر میں وقت مکروہ نہ ہ...