سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 660 results

121

لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟

سوال: لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے، بالغ ہونے کے بعد یا لڑکے کے 12 سال اور لڑکی کے 9 سال کے ہوجانے کے بعد ؟اگر کوئی بچہ 13 سال کا ہو، مگر ابھی بالغ نہ ہوا ہو، تو اس پر نماز فرض ہو گی؟

121
122

کیا چھ ماہ بعد پیدا ہونے والا بچہ جائز تصور ہوگا؟

سوال: شادی کے چھ ماہ بعد پیدا ہونے والا بچہ کیا جائز تصور ہوگا؟

122
123

IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا کوئی عورت شوہر کے اسپرم سے بچہ پیدا کر سکتی ہے؟ آج کل کے ڈاکٹر شوہر کےاسپرم لے کر بیوی کے رحم میں منتقل کر دیتے ہیں جس سے بچے کی پیدائش ممکن ہوتی ہے۔ شریعت کی رُو سے ایسا کرنے کا کیا حکم ہے؟

123
124

کیا بچوں کے نام صرف عربی زبان میں ہی رکھنا ضروری ہے؟

جواب: بچہ کا اچھا نام رکھا جائے۔ ہندوستان میں بہت لوگوں کے ایسے نام ہیں ، جن کے کچھ معنی نہیں یا اون کے برے معنی ہیں ، ایسے ناموں سے احتراز کریں۔ انبیائے کر...

124
125

کیا رضاعی بہن سے نکاح کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے بچپن میں اپنی ایک عزیزہ رشیدہ بی بی کا دودھ پیا تھا، اب ان کی چھوٹی بیٹی کے ساتھ میرا نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟ یہ وہ بیٹی نہیں جس کے ساتھ میں نے دودھ پیا تھا بلکہ یہ بعد میں پیدا ہوئی تھی۔ سائل:محمد عمران (ہٹیاں بالا، آزاد کشمیر)

125
126

دودھ دینے والی گائے کی قربانی یا عقیقہ کرنا

سوال: دودھ دینے والی گائے کی قربانی یا عقیقہ کرنا کیسا ہے؟

126
127

مریض کو گدھی کا دودھ پلانا

سوال: کمزوری دور کرنے کیلئے مریض بچے کو گدھی کا دودھ پلانا کیسا؟

127
128

عمرے پر جانے والی عورت کو ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ اگر کوئی عورت عمرے پر جا رہی ہو اور ان ہی دنوں میں اس کے ایام مخصوصہ شروع ہو جائیں تو وہ احرام باندھ کر میقات کراس کرے گی یا بغیر احرام کے گزرجائے اور جب ایام ختم ہوجائیں پھر احرام باندھے؟ اور اگر کوئی نابالغ بچہ میقات کراس کرے تو وہ بھی احرام باندھ کر کراس کرے گا یا بغیر احرام کے بھی گزر سکتا ہے؟

128
129

شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟

جواب: بچہ اپنے باپ کی وفات کے وقت زندہ ہو ، وہ وارث بنتا ہے، چنانچہ وراثت کی شرائط کے متعلق رد المحتار میں ہے :”و شروطہ ثلاثۃ۔۔۔ و وجود وارثہ عند موتہ حیا ا...

129
130

پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے نکلنے والا پانی کیا وضو توڑدے گا؟

جواب: دودھ وغیرہ تو بالاجماع ان چیزوں سے وضونہیں ٹوٹے گا اور اگر ناپاک ہو تو وہ وضوٹوٹ جائے گا۔ (تحفة الفقهاء، کتاب الطھارۃ، باب الحدث، ج 01، ص 18، دار الكت...

130