سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 692 results

121

روزوں کی قضا کے بجائے فدیہ کون دے سکتا ہے؟

تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ رمضان المبارک 1440ھ

121
122

نسوار رکھ کر سوگئے اور سحری کا وقت گزر گیا تو روزے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں سحری کرنے کے بعد 4:20 پر ایک شخص نے منہ میں نسوار رکھی اور اس کو نیند آگئی اور 4:40 پہ سحری کا وقت ختم ہو رہا ہے، جب اس کی آنکھ کھلی 5:00 بج گئے تھے، اب پوچھنا یہ تھا کہ ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟

122
123

روزے کی حالت میں بیوی کے پاس جانا؟

جواب: رمضان کے ادا روزے کی حالت میں بیوی سے جماع کرے گا ،تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے اور کفارے کی شرائط پائی جائیں، تو کفارہ بھی لازم ہوگا ۔ اگر جماع مرا...

123
124

قضاروزہ ٹوٹنے پراس کی قضالازم ہوگی یانہیں ؟

جواب: رمضان أداء“ترجمہ:یا رمضان کے ادا روزے کے علاوہ کوئی روزہ توڑا تو بھی کفارہ لازم نہیں۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے”(قوله: أداء) حال من صوم وقيد به ...

124
125

رمضان کی افطاری کے چندے کی رقم بچ جائے توکیا کریں؟

سوال: اگر کسی شخص کی ذمہ داری رمضان میں افطار کرانے کی ہو اور لوگ اس شخص کو افطار کرانے کے لیے رقم دیتے ہیں اور وہ شخص اس رقم سے افطار کراتا ہے، جب رمضان کا مہینہ ختم ہوجاتاہے تو کچھ روپیہ بچ جاتاہے، اب وہ شخص یہ رقم کسی مدرسہ میں خرچ کرنے کے لیے دے سکتاہے ؟ یا پیر شریف وغیرہ کسی نفلی روزہ کی سحری وافطاری میں خرچ کر سکتاہے؟ اگرنہیں کرسکتااوراب چندہ دینے والوں کے متعلق بھی کوئی معلومات نہ ہوکہ ان سےرابطہ کیاجاسکے، تو اب اس رقم کا کیا کیا جائےگا ؟براہ کرم شرعی رہنمائی فرمایئے۔

125
126

بغیر سحری کے نفلی روزہ رکھنا کیسا؟

جواب: رمضان، نذرِ معین اور) نفلی روزوں کےلئے نیت کا وقت’’ ضحوۂ کبری ‘‘ تک ہے۔ اس وقت میں جب بھی نیت کر لیں، یہ روزے ہو جائیں گے۔ لہذا اگر کسی نے ان روزوں می...

126
127

شوگر کے مرض کی وجہ سے روزہ چھوڑنا اور کفار دینا کیسا ؟

جواب: رمضان الخ ، جلد 4 ، صفحہ 84 ، مطبوعہ کوئٹہ ) بہار شریعت میں ہے : ’’ہر روزہ کے بدلے میں فدیہ یعنی دونوں وقت ایک مسکین کو بھر پیٹ کھاناکھلانا اس پرو...

127
128

روزے کی حالت میں حیض آنےکا حکم

تاریخ: 13 رمضان المبارک1443 ھ /15 اپریل2022ء

128
129

روزے کی حالت میں عورت نے اپنی شرمگاہ کو چھوا لیکن انزال نہ ہوا

سوال: اگرکوئی عورت رمضان المبارک کے مہینے میں روزے کی حالت میں گناہ کا ارتکاب کرتی ہے، اس نے روزےکی حالت میں اپنی انگلی سے شرمگاہ کو چھونا شروع کیا،پھر رک گئی، اس بات کا یقین نہیں ہے کہ انزال ہوا،البتہ غالب گمان یہ ہے کہ انزال نہیں ہوا تھا ،اس نے اپنے اس عمل دل سے ندامت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ پاک کے حضور توبہ کی اور روزہ بھی قضا کر لیا، اس صورت میں کفارے کا کیا حکم ہوگا؟

129
130

کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟

سوال: رمضان المبارک موسم گرما میں آرہا ہے، کیا سالانہ امتحانات کی وجہ سے طلبا کا رمضان کے فرض روزے قضا کرنا ، جائز ہے؟ نیز جو والدین بچوں کے اس فعل سے راضی ہوں یا خود روزے چھڑوائیں ، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟

130