
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟
پستان کا پانی پلانے سے رضاعت ثابت ہوگی یا نہیں ؟
جواب: مردہ ہو یا بوڑھی ہو۔(در مختار مع رد المحتار،باب الرضاع،ج 3،ص 209،دار الفکر،بیروت) بہار شریعت میں ہے” کوآری یا بڑھیا کا دودھ پیا بلکہ مردہ عورت کا ...
جانوروں کی روح کون قبض کرتا ہے؟
جواب: مچھر کی روح بھی اپنی مرضی سے قبض نہیں کرتا۔ "امام قرطبی رحمۃ اللہ علیہ اس حدیث پاک کے تحت فرماتے ہیں: ” اس حدیث مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ہر ذی روح (...
انتقال کے بعد جسم سے راڈ نکالنے کی شرعی حیثیت
جواب: مردہ کو بھی تکلیف پہنچتی ہے۔ مصنف ابن ابی شیبہ میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی، فرماتے ہیں:’’اذی المومن فی موتہ کاذاہ فی حیاتہ‘‘ترجمہ:...
موذی جانوروں کوجلانا کیسا ہے ؟
سوال: موذی جانوروں یعنی سانپ ، چوہا اور مچھر وغیرہ کو جلانا کیسا ؟ جائز یا ناجائز ؟
لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟
جواب: حکم نافذ کرتا ہے ، تو اپنی جان ومال کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کرنے کے بعد اس پر اللہ تعالیٰ کے حکم کے مخالف ،اپنا حکم چلانا صریح بغاوت ہے۔ اللہ و رسول ...
پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کھولنا کیسا؟
جواب: مردہ مسلمان کی ہڈی توڑنا ایسا ہی ہے، جیسے زندہ مسلمان کی ہڈی توڑنا۔(سنن ابی داؤد، جلد 05، صفحہ 116، مطبوعہ دار الرسالۃ العالمیہ، بیروت) اِس حدیث...