سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 1193 results

121

ایک شخص کی زمین اور دوسرے کا خرچہ ہوتو مزارعت کا حکم

سوال: اگر دو بندے یوں عقدِ مزارعت کریں کہ مالکِ زمین صرف زمین دے اور فریقِ ثانی یعنی مزارِع تمام اخراجات اٹھائے، یعنی زمین تیار کرنےاور کٹائی کرنے والی لیبر کی تنخواہیں، ٹریکٹر کا کرایہ ، پٹرول، بیج، کھاد، اسپرے، تھریشر، بجلی ، ٹیوب ویل اور دیگر تمام اخراجات مزارِع ہی برداشت کرے گا۔ حاصل شدہ فصل کو فیصد کے اعتبار سے طے کریں گے، مثلاً:70 فیصد مزارِع اور 30 فیصد مالکِ زمین کو حاصل ہو گا۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟ اگر درست نہیں، تو جائز شرعی طریقہ بتا دیں۔

121
122

زمین وآسمان چھ دن میں بنانے کی حکمت

سوال: اللہ پاک کسی چیز کو حکم دے تو فورا ہو جاتی ہے تو اس کی کیا تفسیر ہے کہ اللہ پاک نے زمین و آسمان چھ دن میں بنائے؟

122
123

قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میرے والد صاحب کے پاس ٹریکٹر ہے،وہ دوسروں کی زمین میں ہل وغیرہ چلانے کاکام کرتے ہیں۔فی ایکڑ 2000 روپے مختص ریٹ ہے۔میرے والد صاحب کے کزن ہیں،ان کے پاس 20 ایکڑ زمین ہے،وہ کہتے ہیں کہ آپ ہم سے تین لاکھ روپے قرض لے لیں،جس کی ادائیگی آپ بعد میں ہمیں کر دینا،لیکن اس قرض کے بدلے آپ ہماری زمین میں ٹریکٹر چلانے کے ہم سے 1000 روپے لیں۔اب سوال یہ ہےکہ میرےوالد صاحب کاتین لاکھ قرض لینے کے بدلے ان سے زمین میں کام کی اجرت 2000 کی بجائے 1000 لینا کیسا ؟

123
124

سب مسلمانوں کے لیے بے حساب مغفرت کی دعا مانگنا کیسا؟

سوال: کیا یہ دعا مانگنا جائز ہے؟ دعاء یہ ہے:یا اللہ سب مسلمانوں کی /یا اللہ پوری امت کی بلا حساب مغفرت فرما۔

124
125

بکرا صدقہ کرنے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدجوکہ حنفی کہلاتاہے،اس کاکہناہے کہ (جانور)بکرےذبح کرناصرف قربانی،عقیقے،حج وعمرہ کے دم ،حج قران وتمتع کے شکرانے کے مواقع پرہی عبادت ہے ،ہاں گوشت کھاناہے ، توٹھیک ہے ورنہ ان کے علاوہ عبادت نہیں ہے اوریہ جوصدقے کے بکرے پورے سال لوگ کرتے ہیں ،یہ بدعت ہے ، جسے ختم کرناضروری ہےاورایساکرنے والےگنہگارہیں ،ظالم ہیں ،اسلام میں اس کاکوئی تصورنہیں ہے ۔صدقے کافلسفہ غریب کی حاجت پوری کرناہے ،وہ حاجت پیسوں سےاوراس کے گھرکے راشن سےپوری ہوتی ہے،بکرے سے پوری نہیں ہوتی۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیازیدکادعویٰ درست ہے ؟

125
126

ٹیچر یا ملازم کا ڈیوٹی ٹائم کم دینا اور سیلری مکمل لینا کیسا؟

جواب: پوری تنخواہ دیدے، تواب اجیر کے لیے پوری تنخواہ کا لینا شرعاً جائز ہوگا۔ اجیر خاص کے تسلیم نفس سے اجرت کے مستحق ہونے سے متعلقمبسوط سرخسی می...

126
127

چار رکعت والی نماز میں دو پر سلام پھیر دیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: پوری کرلے اور آخر میں سجدہ سہو کرلے ،البتہ اگردو رکعت پر سلام پھیرنے کے بعد منافی نماز عمل جیسے بات چیت ،قہقہہ ،جان بوجھ کر حدث طاری کرنا ، مسجد سے...

127
128

گرم ٹوپی پہن کرنماز پڑھنا کیسا ہے ؟

جواب: زمین پر جمی ہوئی ہے ، زمین کی سختی محسوس ہورہی ہے ،تو بلا کراہت جائز ہے۔دوسری صورت: پیشانی زمین پر جم گئی اور زمین کی سختی بھی محسوس ہوئی مگر بلا عذر ...

128
129

نذر و نیاز کی شرعی حیثیت اور منت و نذر کی اقسام

جواب: پوری کریں ۔‘‘ (پارہ 17 ،سورۃ الحج ،آیت 29 ) مذكوره بالا آیتِ مبارکہ کے تحت تفسیرِ قرطبی میں ہے:”﴿وَلْيُوفُوا نُذُورَهُمْ﴾أمروا بوفاء النذر مطلقا...

129
130

جوتے پہن کر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم

جواب: زمین پاک ہو،تو جوتا پہن کر نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں،جائز ہے،مگر ان میں سے کوئی بات فوت ہوئی یعنی زمین ناپاک ہوئی یا جوتا ناپاک ہوا، تو نماز جنازہ نہیں...

130