
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔
جس کے بہت گناہ ہوں کیا وہ روضۂ رسول پر حاضری دے سکتا ہے؟
سوال: اگر کسی کے بہت گناہ ہوں، نمازیں بھی قضا ہوں (ان کو روزانہ کی بنیاد پر ادا کرنے کا سلسلہ جاری ہو)،تو روضہ رسول پر حاضری کا کیا حکم ہوگا؟
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: گناہ نہیں ہوگا، رہا کفارہ! تو وہ بہر حال لازم ہوگا۔ کفارے کی تفصیل: (1)12 گھنٹے یا اس سے زائد لاسٹک لگی چادر پہننے کی صورت میں ایک دَم لازم ہو...
جن گناہوں پر عذاب کی وعید ہے کیا وہ عذاب مل کر رہے گا یا معاف بھی ہو سکتا ہے؟
سوال: کیا قرآن کریم میں جن گناہوں پر عذاب کا تذکرہ ہے وہ عذاب بندے کو مل کر رہے گا یا اللہ پاک چاہے تو معاف بھی کر سکتا ہے؟
جواب: گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہےمگر کفر نہیں اس لئے تجدیدِ ایمان بھی لازم نہیں ہاں توبہ فرض ہوتی ہےاوراگر توبہ نہ کرے تو مسلمانوں پر لازم ہوتا ہے...
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
جواب: گناہ ہوگا؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ اولاً: اگریہ قاعِدہ تسلیم کرلیاجائے کہ جوکام بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی حیات ظاہری اور خلفائے راشدین ...
اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟
جواب: گناہ ہے۔تفصیل اس کی کچھ اس طرح ہے کہ زید عمر و سے اپنا کاروبار کرنے کے لیے جو رقم لے رہا ہے،اس کی شرعی حیثیت قرض کی ہے،کیونکہ ان دونوں کے درمیان یہ طے...
منقولی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا گناہ ہے
سوال: اگر کسی منقولی چیز کو قبضہ سے پہلے بیچ دیا تو کیا ایسا کرنے پر گناہ ملے گا؟
میک اپ آرٹسٹ کا دلہن کی تصاویر اشتہار کے لئے سوشل میڈیا پر ڈالنا
جواب: گناہوں کے برابرآپ کوگناہ ملے گا۔ صحیح مسلم،جامع ترمذی،سنن ابن ماجہ،سنن دارمی،مسنداحمد،مسندابی یعلی،صحیح ابن حبان اورالمعجم الأوسط میں ہے:(واللفظ ل...