
دکاندار کا جھوٹ بول کر کہ ’’ میرے پاس کُھلے پیسے نہیں ہیں ‘‘ چیز بیچنا کیسا ؟
جواب: یاد رہے کہ’’ کھلے پیسے ہونے کے باوجود دکاندار کا گاہک کے سامنے بڑے نوٹ نکالنا اور اسے یوں کہنا کہ میرے پاس کھلے پیسے نہیں‘‘تو یہ سخت ناجائز ،حرام اور ...
سونے والے کو نماز کے لیے جگانے کا حکم
جواب: یاددلانااورسونے والے کوجگانا۔(منحۃ الخالق علی البحرالرائق ،باب ما یفسدالصوم ومالایفسدہ،ج02،ص292،دارالکتب العلمیۃ) رد المحتار میں ہے”لا يجب انتباه...
روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟
جواب: یاد ہوتے ہوئے ، جان بوجھ کر دھواں گلے میں کھینچنے کے متعلق ردالمحتار مع الدرالمختار میں ہے : ”لو ادخل حلقہ الدخان افطر ( ای بایّ صورة کان الادخال حتی...
وضوکے بعد یاد آئے کہ کوئی عضو دھونے سے رہ گیا ہے تو کیا کرے؟
سوال: اگر وضو میں کوئی عضو دھونا بھول جائے ،وضو کرنے کے بعد یاد آئے اورپانی بھی سوکھ چکا ہو تو کیا کرے ؟
غسل فرض ہوا مگر یاد نہیں کہ کیا ہے یا نہیں تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی پر غسل فرض ہوا اور یہ یاد نہیں کہ غسل کیا ہےیا نہیں غوروفکر کرنے کےبعد بھی یاد نہیں آیا کہ آیاغسل کیا تھا یا نہیں اب اس دوران جو نمازیں پڑھ لیں یاجن نمازوں میں امامت کی، ان نمازوں کا کیا حکم ہو گا ؟
اذان و اقامت سے پہلے دُرود و سلام پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں اذان و اقامت سے پہلے اور اذان کے بعد صلوٰۃ و سلام پڑھا جاتا ہے ۔بعض لوگ اس سے منع کرتے ہیں اور جب انہیں کہا جائے کہ شریعت کی طرف سے منع نہیں ،اس وجہ سے یہاں بھی پڑھ سکتے ہیں،تو آگے سے کہتے ہیں کہ اگر ہر جگہ اسی کو دلیل بناؤ گے ،تو پھرنمازمیں سجدے دو کیوں کرتے ہو؟زیادہ سے منع تو نہیں کیا گیا ،لہذا سجدے بھی زیادہ کیا کرو تاکہ تمہیں ثواب زیادہ ملے۔اس وجہ سے گاؤں کے کافی لوگ پریشان ہیں کہ کیا درست ہے اور کیا درست نہیں ۔براہِ کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ،تاکہ لوگوں کو مطمئن کیا جا سکے۔
نماز میں قراءت کرتے ہوئے آگے پڑھنا بھول جانا اور رکوع میں چلے جانا
جواب: یاد آگئی، تو اسے پڑھے گا یعنی قیام میں لوٹنے کےبعداور رکوع دوبارہ کرے گا،یہاں تک کہ اگر اس نے رکوع دوبارہ نہ کیا تو اس کی نماز فاسد ہوجائے گی۔(درمخت...
صاحبِ ترتیب نے قضا نہ پڑھی اور اگلی نماز شروع کردی تو کیا کرے؟
سوال: صاحبِ ترتیب شخص کی فجر قضا ہو گئی، صاحبِ ترتیب شخص، ظہر کی نماز الگ سے پڑھ رہا تھا، دورانِ نماز ابھی ایک رکعت ہی پڑھی تھی کہ یاد آیا کہ فجر کی قضا نماز ابھی تک باقی ہے۔ پوچھنا یہ ہے صاحبِ ترتیب شخص جو ظہر کی نماز پڑھ رہا ہے، ظہر کی نماز پوری کرے یا نماز توڑ دے؟ ظہر کی نماز کا وقت ختم ہونے میں کافی وقت باقی ہے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
جواب: یاد آجائے تو قعدے کی طرف لوٹ آئے اور تشہد پڑھے اور اصح قول کے مطابق اس پر (سجدہ) سہو نہیں جب تک کہ سیدھا کھڑا نہ ہو ظاہر مذہب کے مطابق ،اور یہی اصح ہ...