
عامل بتائے کہ فلاں رشتے دار نے جادو کیا ہے، تو اس کی بات پر اعتماد کرنا
جواب: دن نزلہ ہو جائے تو کہتے ہیں کہ جادو ہو گیا ہے اور پھر عاملین کے پاس بھاگتےہیں اورپھر بعض عاملین ہر چیز کو عملیا ت سے منسوب کردیتے ہیں نیز وہ عملیات...
فجر کی سنتیں اذان سے پہلے ادا کرنا کیسا ؟
جواب: دن سورج طلوع ہونے کے بیس منٹ بعد سے ضحوہ کبری تک ان کو قضا کرلینا بہتر ہے ،لازم نہیں۔ بدائع الصنائع میں ہے” وأما الصلاة المسنونة۔۔۔فوقت جملتها وق...
صاحبِ نصاب کے تین کمیٹیاں جمع کروانے کے بعد ہی کمیٹی نکل آئی، تو زکوۃ کا حکم
جواب: دن آپ پر زکوۃ فرض ہوگی ور نہ نہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
پرائیویٹ بینک کے بانڈز کا نفع سود ی ہونے کی صورت
جواب: دن نہ کھڑے ہوں گے مگر جیسے کھڑا ہوتا ہے وہ جسے آسیب نے چھو کر مخبوط بنا دیاہو، یہ اس لیے کہ انہوں نے کہا بیع بھی تو سُود ہی کے مانند ہے اور اللہ نے حل...
نماز جمعہ کی سنتوں میں کیا نیت کی جائے ؟
جواب: دن جمعہ پڑھنے والے پر چودہ (14)رکعتیں ہیں،اور علاوہ جمعہ کے باقی دنوں میں ہر روز بارہ رکعتیں ہیں۔‘‘(بھار شریعت،جلد1،حصہ 4،صفحہ663،مکتبۃ المدینہ،کراچی)...
جواب: دن کے آخری حصے میں نماز کا اہل ہو، اس کےلیے تراویح سنت ہے جیسا کہ حائضہ عورت جب پاک ہوجائے، مسافر اور روزہ چھوڑنے والا مریض۔(مراقی الفلاح شرح نور الای...
قضا روزے کی نیت اذانِ فجر کے دوران یا بعد میں کرنا
جواب: دن میں کی تو نفل ہوئے پھر بھی ان کا پورا کرنا ضرور ہے توڑے گا تو قضا واجب ہوگی۔ اگرچہ یہ اس کے علم میں ہو کہ جو روزہ رکھنا چاہتا ہے یہ وہ نہیں ہوگا بل...
سحری کا وقت ختم ہونے پر بچا ہوا کھانا کھانا
جواب: دن کی روشنی یعنی طلوعِ فجر ثانی سے لیکر غروب شمس تک ہے ،پس رات میں روزہ رکھنا جائز نہیں کیونکہ اللہ تعالی نے طلوع فجر تک جماع، اور کھانے پینے کو مباح ...
اجیر خاص (Employee)راستہ بند ہونے کی وجہ سے چھٹی کرے تو۔۔۔
سوال: 8 محرم الحرام کے دن راستے بند ہونے کی وجہ سے ہمارے مدرسہ کے ایک قاری صاحب مدرسہ نہیں آسکے اب ان کی اس چھٹی کی کٹوتی(Deduction) ہوگی یا نہیں؟ نوٹ : سائل کی وضاحت کےمطابق مدرسے جانے کا صرف وہ راستہ بند تھا جہاں سے عام طور پر قاری صاحب تین منٹ میں پہنچ جاتے ہیں۔ جب کہ جس گلی میں مدرسہ ہے وہ گلی بھی کھلی ہوئی تھی اور اس راستے کے علاوہ ایک دوسرا راستہ بھی موجود تھا لیکن وہ عام راستے کے مقابلے میں کچھ طویل ہے یعنی پہلا راستہ تین منٹ کا ہے تو دوسرا تقریباً آدھے گھنٹے کا ہے۔اگر قاری صاحب آنا چاہتے تو اس دوسرے راستے سے آسکتے تھے۔
بچوں کو زہر دینے کی قسم کھائی، تو اس قسم اوراس کے کفارے کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن نے شوہر سے لڑائی کے وقت میں غصے میں بولا کہ خدا کی قسم میں کسی دن دونوں بچوں کو زہر دے دوں گی،تو کیا یہ قسم منعقد ہوگئی؟اس کا کفارہ دینا ہوگا؟