
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
جواب: والی کے لئے کہ سب کے سامنے کھانے پینے سے پرہیز کرے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَ...
شرکت میں شرط فاسدہو تو کیا حکم ہے؟
جواب: والی ہے کہ اگر اس نے پہلےہی اپنے لئے فکس مارجن نکال لیا توممکن کہ اخراجات نکالنے کے بعد دیگر شرکاکو کبھی کچھ بھی نہ ملے تو زید کی ان کے ساتھ نفع میں...
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
جواب: والی سنت پر بھی عمل ہو جائے گا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
سرخی (Lip Stick) لگانا اور اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب: والی) ہو کہ پانی کو جسم تک پہنچنے سے روکتی ہوتو اس کے لگے ہونے کی صورت میں وضو وغسل درست نہیں ہوں گے اور وضو و غسل کے درست ہونے کے لئے اس جِرم کو ختم ...
کیا عورت کا سرننگا ہونے سے وضو ٹوٹ جاتاہے؟
جواب: والی چیزوں) سے نہیں ہے اس لئے سَر سے دوپٹّا اُتارنے سے وضو نہیں ٹوٹتا، اَلْبَتّہ اس بات کا خیال رہے کہ غیر محْرَم کے سامنے سَر کے بالوں کا ظاہر کرنا ...
کرایہ پر لی ہوئی چیز آگے کرایہ پردینے کا شرعی حکم
جواب: والی رقم جائز ہوجائے اِصلاح سے مراد یہ ہے کہ کوئی ایسا کام کرے جو عمارت کے ساتھ قائم ہو مثلاًپلاستر کرایا یا مونڈیر بَنوائی۔(بہار شریعت،3/124، مکتبۃ ا...
نماز میں کسی آیت یا سورت کا تکرار کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی تنہا نماز پڑھنے والا فرض کی پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ الکافرون پڑھے پھر جب ایک یا دو آیتیں رہ جائیں تو اسے یاد آئے کہ درمیان سے کوئی آیت چھوٹ گئی ہے تو اب وہ دوبارہ پیچھے سے پڑھے یا آگےچلتا جائے ؟اور اگر کوئی بلا وجہ سورت فاتحہ کے بعد ملائی جانے والی سورت کا تکرار کرے تو اس کی نماز کے بارے کیا حکم ہے ؟ سائل:محمد شکیل ساجد(ساہیوال)
عورت کا اجنبی ڈاکٹر کے ساتھ خلوت اختیار کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یوکے (U.k) میں عموماً اس طرح ہوتا ہے کہ خاتون اکیلی ڈاکٹر کے پاس جاتی ہے اور کئی مرتبہ ڈاکٹر اور عورت کے درمیان خَلْوَت (تنہائی) والی صورت پائی جاتی ہے تو اس طرح کی صورتِ حا ل میں کوئی عورت کسی مرد پیشہ وَر ڈاکٹر کے پاس جا سکتی ہے ؟
جواب: والی عورت کو بھی حُکم ہے کہ احرام سے پہلے غسل بھی کرے کیونکہ یہ غسل طَہارت کے لئے نہیں ہے بلکہ صفائی، سُتھرائی اور اپنے آپ سے بدبو کو دور کرنے کے لئے...
نقد اور اُدھار کی قیمتوں میں فرق کرنا کیسا؟
جواب: والی آمدنی بھی حلال نہ ہوگی۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...