سرچ کریں

Displaying 1311 to 1320 out of 1499 results

1311

سفر کرکے تین مختلف شہروں میں جانا ہے، تو نمازوں کا کیا حکم ہوگا ؟

سوال: ایک شخص کوکسی دینی کام کے لئے تین دن تین مختلف شہروں میں جانا ہے، پہلے جس مقام پر جانا ہے وہ گھر سے کم و بیش 110 کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے، وہاں ایک رات قیام کے بعد دوسرے دن جس شہر میں جانا ہے،وہ اس شہر سے 68 کلو میٹر کے فاصلہ پر ہے اور تیسرے دن کا جدول جس شہر میں ہے وہاں سے گھر 55 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے، اس سفر کے دوران نمازوں کے متعلق کیا حکم ہے؟ کہاں مکمل ادا کی جائے گی کہاں قصر؟

1311
1312

سجدہ تلاوت کا سنت طریقہ

جواب: کام کا پختہ ارادہ ہونا ہی کافی ہوتا ہے۔ البتہ! نماز کے علاوہ سجدہ تلاوت کر رہا ہے تو زبان سے نیت کے الفاظ دہرا لینا بہتر ہے۔ سجدہ تلاوت کا مسنون طر...

1312
1313

چپل جوڑنے والا کیمیکل ہاتھوں پر لگا رہ جائے، تو وضو اور نماز کا حکم

سوال: ایک کیمیکل ہے cementex، جو کہ چپلوں کو جوڑنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، ہمارے گھر کے بعض افرادچپلیں وغیرہ بنانے کا کام کرتے ہیں، ان کا یہی پیشہ ہے۔سوال یہ تھا کہ نماز کے اوقات میں اچھی طرح ہاتھ صاف کرلیتے ہیں جہاں کیمیکل لگا ہوتا ہے، اکثر مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ یہ کیمیکل اسکن( skin)پر بالکل ایسے لگ جاتا ہے کہ پتا نہیں چلتا اور کافی دیر بعد تھوڑی بہت مقدار جواسکن پر رہ گئی ہوتی ہے وہ ابھرتی ہے، اب اس حالت میں جو نماز پڑھ لی اس کاکیا حکم ہوگا؟جبکہ وضو سے پہلے اچھی طرح دیکھ بھال کر ہٹا لیا، پھر بھی کچھ معمولی مقدار رہ جاتی ہے۔

1313
1314

ٹھیکے پر لی ہوئی زمین کا عشر ٹھیکہ نکال کر دیا جائے گا یا پہلے؟

جواب: کام کرنے والوں کی اجرت یا بیج وغیرہ نکال کر باقی کا عشر یا نصف عشر دیا جائے۔“(بہارشریعت،جلد1،صفحہ918،مکتبۃالمدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلّ...

1314
1315

کھانے کے بعد خلال کیا تو نکلی ہوئی چیز کھانا کیسا؟

جواب: کام نہ کرو جس کا تمہیں حکم دیا گیا کیونکہ جس چیز کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سےحکم دیا گیا وہ اختیاری ہے ، نہ کہ وجوبی ۔(شرح مشکل الآثار، ...

1315
1316

ذبح کے وقت جانور ٹھنڈا ہونے سے پہلے اس کی گردن توڑنا

جواب: کام جس میں زیادہ تکلیف ہو ، مکروہ ہے ،مگر یہ کہ کراہت ایک اضافی چیز کی وجہ سے ہے ا ور و ہ ذبح سے پہلے یا ذبح کے بعد(ٹھنڈا ہونے سے پہلے)زائد تکلیف پہ...

1316
1317

صبح کے وقت مسجد کے اسپیکر پر ذکر و نعت خوانی کرنا

جواب: کام ہے لیکن صرف اتنی آواز سے کیا جائے جس سے کسی مریض یا سوتے شخص کو ایذا نہ پہنچے، لہٰذااگراسپیکر پر نعتیں وغیرہ پڑھنے سے کسی مریض یا سوتے شخص کو ایذ...

1317
1318

فصل کاٹنے سے پہلے ہی بیچ دی، تو عشر خریدار پر ہوگا یا بیچنے والے پر ؟

جواب: کام کے قابل ہوں ، اس سے پہلے بیع جائز نہیں اور اس وقت اس میں عشر واجب ہوتا ہے (جب)پھل اپنی حد کو پہنچ جائیں کہ اب کچے اور ناتمام ہونے کے باعث ان کے ب...

1318
1320

زکوٰۃ کی رقم، جنازہ گاہ کی تعمیر میں خرچ کر نا

جواب: کام میں فقیر کی تملیک نہ ہو ، کیسا ہی کارِ حَسن ہو جیسے تعمیرِ مسجد یا تکفینِ میت یا تنخواہِ مدرسانِ علمِ دین ، اس سے زکوٰۃ نہیں ادا ہوسکتی ۔“( فتاو...

1320