
قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟
جواب: بیان کرتے ہوئے امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1340ھ/ 1921ء)لکھتےہیں:”قول منقح ومحرر و اصل محقق ومقرریہ ہ...
نسب بدلنے والے پر جنت حرام ہے، اس میں حرام سے کیا مراد ہے ؟
جواب: بیان فرمائی گئی ہیں۔ اور سوال میں مذکور حد یث پاک بھی انہیں وعیدات میں سے ہے۔ اور جہاں تک سوال میں مذکور حدیث پاک کا تعلق ہے، تو علماء نے اس کے کئی م...
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
سوال: دیہاتوں میں جیٹھ اور ہاڑ کے مہینوں میں کبوتر بازی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ کبوتر باز پورا سال مخصوص نسل کے کبوتروں کو تیار کرتے ہیں۔ انہیں زعفران، کشمش، بادام، چاندی کے ورق اور دیسی کشتہ جات کھلاتے ہیں۔ پھر بالخصوص اڑاتے وقت انہیں خاص انجیکشن بھی لگاتے ہیں۔ صبح پانچ چھ بجے اڑاتے اور پھر اترنے نہیں دیتے۔ جو سب سے آخر میں اترے، وہی جیتتا ہے اور آخری اترنے والا عموماً شام پانچ چھ بجے اترتا ہے، یعنی اسے بارہ گھنٹے مسلسل اڑایا جاتا ہے۔ اسی طرح لوگ ان کبوتروں پر کافی زیادہ رقم بھی لگاتے ہیں، یعنی جیتے کبوتر پر رقم لگانے والا بقیہ کبوتروں پر لگی ہوئی رقم کا مالک سمجھا جاتا ہے۔اس تمام تفصیل کی روشنی میں اس مقابلے اور اس پر لگنے والی رقم کے متعلق حکم شرعی بیان فرما دیں۔
پلاٹ خرید کر والد کے نام کردیا مگرابھی تک قبضہ نہیں دیا اب پلاٹ کس کی ملک ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنی ذاتی کاروبار سے میمن سوسائٹی میں پلاٹ خریدا اور والد صاحب کے نام کرادیا ۔ پلاٹ خالی پڑا ہے،ابھی تک اس پر والد صاحب کو قبضہ نہیں دیا۔پوچھنا یہ ہے کہ والد صاحب اس پلاٹ کے مالک ہو گئے یا ابھی بھی میں ہی مالک ہوں ؟ نوٹ:سائل نے بیان کیا کہ خریداری مطلق ہوئی یعنی اس میں خریداری کی نسبت ان کے والد صاحب کی طرف نہیں کی گئی ۔خریداری کے بعد صرف رجسٹری والد صاحب کے نام کرائی گئی ہے۔
سوال: مولانا صاحب ! میں ایک عورت کے تفسیر قرآن پر بیانات سن رہی ہوں ۔اب مجھے پتا چلا ہے کہ وہ پارلر چلاتی تھی اور ٹی وی شوز میں آتی تھی ۔کیا ان کی سے تفسیر قرآن سن سکتے ہیں ؟ان کا بیان کرنے کا انداز ایسا ہے کہ مجھے سمجھ آجاتا ہے۔
نفاس کی حالت میں طلاق دینا کیسا؟ اورعدت کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: بیان کرنے کے بعد علامہ ابن نجیم رحمۃ اللہ علیہ نفاس کے متعلق فرماتے ہیں:” ولما كان المنع منه فيه لتطويل العدة عليها كان النفاس كالحيض كما في الجوهرة “...
جواب: بیان کیا۔ اشعۃ میں فرمایا:’’سیدی احمد بن زروق کہ از عاظم فقہاء وعلماء ومشائخ دیار مغرب است گفت روزے شیخ ابوالعباس حضرم از من پرسید امدادِحی قوی س...
طلاق کے بعد بچی کس کے پاس رہے گی؟
جواب: بیان بہار شریعت میں صدر الشریعۃ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں :” ماں اگر نہ ہو یا پرورش کی اہل نہ ہو یا انکار کر دیا یا اج...
جواب: بیان کرنے کےبعد،اس کی سات صورتوں کو بیان کیا ہے، جن کا خلاصہ یہ ہے کہ : (1)خواب میں، جیسے حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کو خواب میں حضرت اسماعیل علی...
کیا نبی پاک کو دعا میں وسیلہ بنانا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ شعر'' یا الہٰی رَحم فرما مصطفی کے واسِطے یا رسول اللہ کرم کیجیے خدا کے واسِطے'' دعا میں پڑھنا کیسا ہے ؟ زید کہتا ہے جائز نہیں ہے اور اس کی دو وجوہات بیان کرتا ہے (1) اس میں نبی ﷺ کو وسیلہ بنایاگیاہے جو کہ ناجائز ہے (2)دعاخالص عبادت ہے اس میں اللہ جل مجدہ سے دعا مانگتے ہوئے دعا کے دوران نبی ﷺکی طرف متوجہ ہونا ہے جوکہ جائزنہیں۔ آپ سے التجاء ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں مفصل جواب عطا فرمادیں کہ زید کی باتیں کہاں تک درست ہیں اور شریعت کا کیا حکم ہے ؟ سائل:غلام مجتبی عطاری(جامعۃ المدینہ جوہر ٹاؤن)