
شادی ہال والا،قرض واپس کرنے تک ہر فنکشن پر 5 ہزار دے تو کیسا؟
سوال: ہمارے گھروالوں نے ایک شادی ہال خریدا ہےاور اس کے ساتھ ایک زمین بھی ایک سال کے لئےادھارپر خریدی ۔کروناکی وجہ سے کاروبار خراب ہوگیا اور ایک سال میں گھروالے وہ پیسے ادانہیں کرسکے تو انہوں نے کسی سے چودہ لاکھ روپے قرض لئے،اوریہ شرط لگائی کہ اگر حالات بہتر ہوگئےتو ایک ساتھ چودہ لاکھ واپس کر دیں گے اور اگر حالات بہتر نہ ہوئے توجائیدادبیچ کرقرض واپس کردیں گے ،اورایک شرط یہ بھی رکھی کہ مکمل قرض ادا کرنےتک شادی حال میں جتنی محافل ہوں گی،ہر محفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزار قرض خواہ کو دیں گے،تو کیا یہ ہرمحفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزاردینا سود ہےیانہیں؟
بچے کو امام حسین رضی اللہ عنہ کا منگتا بنانا کیسا اور ایسے کو بھیک دینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ بعض لوگ یوں منت مانتےہیں کہ اگرہمارےہاں بچہ پیداہوا،توہم اسےامام حسین رضی اللہ عنہ کافقیر(منگتا)بنائیں گےاوربچہ پیداہونےپراسےفقیربنادیاجاتاہےاورپھروالدین اس بچےکوساتھ لےکرلوگوں کےگھروں سےبھیک مانگتےہیں،شرعی رہنمائی فرمادیں کہ ایساکرناکیسا؟اوراگریہ کسی گھرپرمانگنےکےلئےجائیں،توگھروالوں کاایسےافرادکودیناکیسا؟
دادا کی وراثت میں یتیم پوتے کا حصہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ یتیم پوتا اپنے دادا کی وراثت کا حقدار ہوگا یا نہیں جبکہ اس کے والد کا انتقال دادا کی زندگی میں ہی ہوگیا ہو؟ سائلہ: سارہ
سری نماز میں امام کے جہری قراءت کرنے پر لقمہ دینا کیسا؟
جواب: ورۃ الفاتحہ نہ پڑھی ہو ،مقتدی امام کو لقمہ دے سکتا ہے۔...
ریاض الجنہ میں نوافل کا طریقہ اور ازدحام کے شرعی آداب
سوال: اسلامی بہنوں کو ریاض الجنۃ جانے کے لیے کافی دھکم پیل کا سامنا ہوتا ہے اور جو اس رش میں دھکے وغیرہ دے کر آگے نہ بڑھے، وہ ریاض الجنۃ حاضر نہیں ہو سکتی اور کبھی کسی عورت کا نمبر آجاتا ہے اور کبھی کوئی محروم رہ جاتی ہے۔ ایسی صورت حال میں مجھے نوافل پڑھنے کے لیے ریاض الجنۃ جانا ہی ہو گا یا پھر سبز گنبد کے سامنے حاضر ہو کر درود و سلام پڑھتی رہوں؟
قادیانی کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا،خوشی غمی میں شامل ہونا اور تعلقات رکھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص کا مرزائیوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ہے اور مرزائیوں کی غمی و خوشی میں شریک ہوتا ہے ،تو قرآن و حدیث کی روشنی میں ہماری رہنمائی کی جائے کہ کیا مرزائیوں کے ساتھ اس طرح کے تعلقات رکھے جاسکتے ہیں یا نہیں؟
جائے نماز پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: ور اگر کہیں نیچے زمین پر رکھی ہوئی اِن کی شبیہ (تصویر)نظر آ جائے تو بڑے اَدَب کے ساتھ چوم کر بلند جگہ پر رکھ دیتے ہیں لیکن نماز کے وقت ان کا خانہ ک...
امت کو قیامت تک کی غیب کی خبر دینا ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اہلِ سنت وجماعت کا مؤقف یہ ہے کہ اللہ پاک نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو علمِ غیب عطا فرمایا ہے،اس عقیدے پر قرآن و حدیث سے کئی دلائل بھی موجود ہیں،یہ بات ٹھیک ہے۔میرا فقط سوال یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو اپنے تمام غیب پر مطلع کیوں نہیں کیا؟
راہ خدا کی منت والی رقم خاندان کی کسی لڑکی کو دینا
جواب: وروغل وغیرہ نہ ہونے کی صورت میں اپنے کانوں تک آوازپہنچ جاتی،تب تویہ منت ہی نہیں ہوئی ،آپ پراس نیت پرعمل کرناضروری نہیں لیکن بہترہے توایسی صورت میں لڑ...
جھوٹا سرٹیفکیٹ بنواکر نوکری حاصل کرنا کیسا؟
جواب: ور کاغذات آپ دسویں جماعت تک کے بنوائیں گے اور آگے یہی ظاہر کریں گے کہ میں نے میٹرک کیا ہواہے تو یہ جھوٹ کے ساتھ ساتھ دھوکہ بھی ہوگا اور دھوکہ دینا، ...