
وفات کی عدت کے دوران اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت کے لئے جانا
جواب: اجازت نہیں بلکہ پوچھی گئی صورت میں تو سوگ بھی لازم ہے،شادی میں جانے والی عورت بن سنور کر جایا کرتی ہے اور طلاقِ بائن اور وفات کی عدت کے دوران عورت کو...
فیک ڈاکومنٹس دے کر ویزا بنوانا اور اسٹوڈنٹ ویزے پرفل ٹائم کام کرنا
سوال: میں امریکہ میں ماسٹر کی پڑھائی کےلیے جانا چاہتا ہوں اور پڑھائی کےساتھ کام بھی کرنا چاہتاہوں فل ٹائم لیکن امریکہ میں اسٹوڈنٹ کو ایک ہفتہ میں بیس گھنٹے کام کرنے کی اجازت ہے اور فل ٹائم کام کرنا غیر قانونی ہے ۔ دوسرا یہ ہے کہ ویزے کے لیے چالیس لاکھ روپے اکاؤنٹ میں ہونے چاہیے لیکن میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں تو میں بینک کے فیک ڈاکو منٹس بنوا کر ویزہ لے سکتاہوں ؟
نماز میں خلافِ ترتیب قراءت شروع کرنے کے بعد یاد آنے پردوسری سورت پڑھنا
جواب: اجازت نہیں ہے۔ بہارِ شریعت میں ہے: ”بھول کر دوسری رکعت میں اوپر کی سورت شروع کر دی یا ایک چھوٹی سورت کا فاصلہ ہوگیا، پھر یاد آیا تو جو شروع کر چک...
عورت کے لیے سونے کی گھڑی پہننا اور اس میں ٹائم دیکھنا
جواب: اجازت ہوگی،جبکہ اس میں ٹائم وغیرہ بالکل نہ دیکھے۔لیکن یہ بہت مشکل کام ہے کہ گھڑی پہنی ہو اور اس میں ٹائم وغیرہ نہ دیکھا جائے ، لہذا عورتوں کو زینت ...
لوگوں کو نماز فجر کے لیے جگانا
جواب: اجازت سے یابغیر اجازت ان کے مکانوں پر جا کر فجر کی نماز کے واسطے بتاکید جگادیا تو یہ جائز ہے یانہیں؟"تو اس کا جوا ب دیتےہوئے فرمایا : "نماز کے لیے جگ...
مسجد کے قرآن پاک کو لے کر اس کی جگہ دوسرا رکھ دینا کیسا ؟
جواب: اجازت نہیں، اگرچہ اس کی جگہ پر دوسرا قرآن شریف رکھ دیا ہو ، اگر اس طرح کرلیا ہو تو اس سے توبہ کریں اور وہ قرآن شریف وہیں مسجد نبوی شریف میں رکھ د...
مرد کے لیے حالت احرام میں بوٹ پہننا کیسا؟
جواب: اجازت نہیں ہے،لہذاجس بوٹ وغیرہ سے قدم کے درمیان میں موجودابھری ہڈی سے لے کراوپر تک کا کوئی حصہ ،کسی جانب سےچھپ جاتاہے ،مردکے لیے اسے حالت احرام میں پ...
مردوں کا مردانہ ہیئر بینڈ استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: اجازت ہے ، لیکن کندھوں سے نیچے بال بڑھانا ، ناجائز و حرام ہے کہ اس میں عورتوں کے ساتھ مشابہت ہے۔ اسی طرح مردكا اپنے بالوں پر ہیئر بینڈ (Hairband) لگان...
کنگھی کرتے وقت ٹوٹ جانے والے بال جلانا کیسا؟
جواب: اجازت نہیں ، بالوں کو جلانا بھی اسی قبیل سے ہے، لہٰذا بالوں کو جلانے کی اجازت نہیں ، انہیں بہتے پانی میں بہانا ممکن ہو تو وہاں ڈلوادیں، ورنہ ان کو کسی...
تین طلاق کے بعد کیے جانے والے نکاح کی عدت کہاں گزارے؟
جواب: اجازت ہو گی کہ وہ عدت اپنے میکے میں یا اپنے کسی محرم رشتہ دار مثلا بھائی کے گھر میں گزارے ، اس کے علاوہ عدت گزارنے کے لیے پہلے شوہر کے گھر میں رہنے کی...