
بغیر سحری کے نفلی روزہ رکھنا کیسا؟
جواب: پہلے پہلے کر لی، تو اس کا روزہ ہو جائے گا۔ بشرطیکہ صبح صادق کے بعد قصداً روزے کے منافی کوئی فعل (مثلاً کھانا پینا، جماع کرنا وغیرہ) نہ پایا گیا ہو۔ (...
فرضوں کے بعد ہاتھ اٹھا کردعا مانگنا اورمقتدیوں کا آمین کہنا
جواب: پہلے بھی دعا مانگنا جائز ہے جس طرح بعد میں مانگنا جائز ہے لیکن سنت مؤکدہ سے پہلے دعا طویل نہ ہو۔ (التحفۃ المرغوبہ ترجمہ بنام پسندیدہ تحفہ ،صفحہ 37...
آن لائن اشیاء بیچتے وقت چیز اپنی ملک میں نہ ہو تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پہلے کسٹمرسےخرید و فروخت کا عقد(ایگریمنٹ) نہیں کرتے بلکہ کسٹمر صرف آرڈر دیتا ہےاور آپ آرڈروصول کرنے کےبعدخود چیزخریدکراس پرقبضہ کرکے،کسٹمرکوپہنچاتے ہ...
کپڑے کا ناپاک حصہ معلوم نہ ہو تو شرعی حکم
جواب: پہلے ناپا ک حصے کو پاک کرنا ضروری ہے ۔ عالمگیری میں ہے :” إذا تنجس طرف من أطراف الثوب ونسيه فغسل طرفا من أطراف الثوب من غير تحر حكم بطهارة الثوب هو ...
نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟
جواب: پہلے ہی یاد آجائے ، تو فورا ًسورۃ الفاتحہ شروع کردیں ، پھر سورت ملائیں،البتہ اس صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا اور اگر سورۃ الفاتحہ پڑھنا یاد ہی نہ ...
تعزیت کیلئے آنے والے افراد کا دعا کرنا
جواب: پہلے گزرے ہوئے لوگوں کے لیے مغفرت کی دعا کرتے ہیں ، اللہ عزوجل کا ان کے بارے میں ارشاد پاک ہے :’’ وَ الَّذِیْنَ جَآءُوْ مِنْۢ بَعْدِهِمْ یَقُوْلُوْنَ ...
جواب: رمی کے ساتھ نیچے کو پیٹ پر ہاتھ پھیریں، اگر کچھ نکلے دھو ڈالیں، وضو و غسل کا اعادہ نہ کریں پھر آخر میں سر سے پاؤں تک کافور کا پانی بہائیں پھر اُس کے ...
میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟
عورت دوران عدت والد کے تیجے میں شرکت کر سکتی ہے؟
سوال: میرے والد صاحب کا ایک مہینہ پہلے انتقال ہوا ہے اور پھر اب میرے نانا کا انتقال ہوا ہے، تو میں نے دار الافتاء سے فتوی لیا تھا کہ میں اپنی والدہ کو اپنے نانا جان کی میت دکھانے کے لیے دن ہی دن میں لے کر جا سکتا ہوں اور شام سے پہلے واپس لانا ہو گا۔ہم نے اس کے مطابق عمل کیا۔ اب میرے نانا ابو کا تیجہ ہے اور والدہ عدت میں ہیں ، تو کیا اس میں بھی دن ہی دن میں لے کر جا سکتا ہوں؟