
گورنمنٹ حج اسکیم میں نام نہ آنے کی وجہ سے حج مؤخر کرنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص نے حج کے سلسلے میں گورنمنٹ فارم حاصل کیا اور مقررہ وقت پررقم بھی جمع کروا دی ، مگراس کا نام نہیں نکلا،ابھی چونکہ پرائیویٹ کاروان کے ذریعے درخواستیں جمع ہورہی ہیں اور جانا ، ممکن بھی ہے ، تو کیا اس شخص پر لازم ہے کہ پرائیویٹ ذریعہ اختیار کرتے ہو ئے حج پر جائے اور اگر نہ جائے اورآئندہ سال کوشش کرکے گورنمنٹ کے تحت سفر کرلے ، توکیاگنہگار ہوگا ؟ کیونکہ گورنمنٹ اور پرائیویٹ کے ریٹ میں لاکھوں کا فرق آرہا ہے اور یہ خرچ کرنے کی بھی استطاعت موجود ہے ، لیکن اگر کم پیسوں میں ہوجائے ، تو فبہا اور اگر تاخیر کے سبب گناہ کا معاملہ آئے گا ، تو پرائیویٹ ہی انتظام کر لیں گے ۔اس بارے میں آپ شرعی رہنمائی فرمائیں ۔
کیا رمضان کی مبارک باد دینے سے جنت واجب ہو جاتی ہے؟
جواب: کن جہاں تک سوال میں مذکور روایت کا تعلق ہے، تو ایسی کوئی روایت نظر سے نہیں گزری، نہ علماء سے سنی، بلکہ ایسی باتیں عموماً من گھڑت ہوا کرتی ہیں اور یاد ...
جھوٹا سرٹیفکیٹ بنواکر نوکری حاصل کرنا کیسا؟
جواب: کن جو تنخواہ ملے گی وہ کام کے بدلے ملے گی، اگر کام جائز ہے اور اس کام کو مطلوبہ اہلیت کے مطابق درست انجام دیتا ہے تو تنخواہ میں ملنے والی رقم حلال ہوگ...
زوحان یا زوہان نام رکھنا کیسا؟ زوہان نام کا مطلب
جواب: لوگوں کے نام پر نام رکھے جائیں ،تاکہ ان کی برکت حاصل ہو۔ ورنہ کم از کم ایسا نام رکھا جائے جس کے معنی اچھے ہوں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْ...
رمضان میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا گھر میں تہجد کے وقت ؟
جواب: لوگوں کا عمل ہے۔ (منحۃ الخالق مع البحر الرائق، جلد 2، صفحہ 123، مطبوعہ کوئٹہ) امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ شریف میں فرم...
جواب: کنکر و پتھر وغیرہ اس مقام سے جدا ہونا گوارا نہیں کرتے جیسا کہ حنفیوں کے عظیم پیشوا حضرت سید نا علامہ علی قاری علیہ رحمۃ اللہ الباری فرماتے ہیں: جمادات...
مسافرجمعہ کی امامت کرسکتاہے یانہیں؟
جواب: کن جمعہ کی اہلیت باقی رہتی ہے، باطل نہیں ہو جاتی، اسی لئے جب وہ اس رخصت پر عمل نہ کرتے ہوئے جمعہ پڑھ لے تو جمعہ ادا ہو جائے گا، اور ظہر ساقط ہو جائے گ...
آئل کے ڈرم پرنقلی اسٹیکرلگاکرآئل بیچنا
جواب: کن اگر کوئی نام کسی نے رکھ لیا اور اسی نام کے ساتھ اس کا مفاد وابستہ ہو گیا تو اب دوسرے شخص کو یہ حق نہ رہا کہ اسی نام کا استعمال کرے خصوصا ایسی صورت ...
خاکِ شفا کیا ہے اور اسے استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: کنکر و پتھر وغیرہ اس مقام سے جدا ہونا گوارا نہیں کرتے جیسا کہ حنفیوں کے عظیم پیشوا حضرت سید نا علامہ علی قاری علیہ رحمۃ اللہ الباری فرماتے ہیں: جمادات...
اللہ عز وجل کےلیے پیر کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟
جواب: لوگوں کو چھوڑ دو جو اس کے ناموں میں حق سے دور ہوتے ہیں ۔(پارہ9،سورۃ الاعراف ، آیت180) اس آیت مبارکہ کی تفسیر بیان کرتے ہوئےابو عبداللہ محمد ب...