
سُنار کے ساتھ اِنویسٹمنٹ میں منافع فکس کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سونے کا کاروبار ہے تو کچھ لوگ ہمارے پاس اِنویسٹمنٹ (Investment) کرنے آتے ہیں اور اِنویسٹ ا س حساب سے کرتے ہیں کہ مثلاً ہمیں ایک تولہ پرڈھائی ہزار روپے پرافٹ(Profit) ہوتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ آپ ہمارے دس لاکھ روپے چھ ماہ کے لئے انویسٹ کرلیں، آپ خود سامان لائیں خود ہی بیچیں اور ہر ماہ پچیس سو کے حساب سے ہمیں نفع دے دیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس شخص کو مہینے بعد پیسے واپس کر دیئے جائیں اور وہ دوبارہ ہمیں سامان لاکر دے تب اسے پرافٹ دیں؟یا ماہانہ ہم سامان لے آئیں اور ہر مہینے اس کو پرافٹ دیں ؟ اس کا جائز طریقۂ کار کیا ہے؟
رمضان میں شیطان کو کہاں قید کیا جاتا ہے
جواب: اپنے ظاہر پر محمول ہے، کہ حقیقی طور پہ جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کر دئیے جاتےہیں اور شیاطین کو قید کر دیا جاتا ہے۔ ( یہ بھ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بھتیجی گود لی ہے۔سوال یہ ہے کہ قانونی دستاویزات میں ولدیت کے خانے میں کس کا نام لکھوانا ہو گا،گود لینے والے یعنی میرے شوہر کا یا بچی کے حقیقی باپ کا؟نیز وہ اپنے حقیقی باپ کی وراثت سے حصہ پائے گی یا گود لینے والے کی وراثت سے حصہ پائے گی؟ نوٹ:لے پالک بچی کا گود لینے والے سے کوئی رشتہ نہیں ہے؟
مرتے وقت کلمہ نصیب نہ ہو، کیا اس جملے سے قسم منعقد ہوجائے گی؟
سوال: اگر کوئی شخص ان الفاظ کے ساتھ قسم کھائے ”اگر میں نے فلاں کام کیا تو مجھے مرتے وقت کلمہ پڑھنا نصیب نہ ہو“ پھر وہ شخص اپنی اس قسم کو توڑدے، تو کیا اس شخص پر اپنی قسم توڑنے کا کفارہ لازم ہوگا؟
دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟
جواب: پریعنی آہستہ آوازمیں کرنا واجب ہے۔اگرامام اِن میں ایک آیت کی مقداربھول کربلندآوازسےتلاوت کرجائے، تواس پرسجدہ سہوواجب ہے۔اگربلاعذرشرعی سجدہ سہونہ کیای...
جاندار کی تصویر والے لباس میں نماز پڑھنا
سوال: جس لباس پر جاندار کی تصویر ہو،اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟نیز اگر جاندار کی تصویر والے لبا س کے اوپر کوئی دوسرا کپڑا ڈھک کر نماز پڑھی جائے،تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
کیا چھوٹے بچے ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
جواب: اپنی عبادات پر حاصل ہونے والا ثواب دوسروں کو ایصال کر سکتا ہے،لہٰذا نابالغ کا قرآنِ پاک کی تلاوت وغیرہ کا ثواب دوسروں کو ایصال کرنا درست ہے۔ مزید...
جمعرات کے دن اہتمام کے ساتھ دعا کرنے کا شرعی حکم
جواب: اپنے فوت شدہ مسلمان عزیزوں کے لیے جو دعا کی جاتی ہے ، وہ مراد ہے۔ بہر حال جو مطلق دعا ہے ، وہ ممنوعہ اوقات کے علاوہ کسی بھی وقت اور کسی بھی دن جائز ہ...
دودھ میں پانی ملاکر بیچنا کیسا ؟
جواب: اپنی طرف سے زیادتی نہ کی جائے ،نہ کسی طرح سے اس کی ملاوٹ چھپائی جائے (مثلاً اسے خالص کہہ کر نہ بیچا جائے )اوراگرکوئی اجنبی،دوسرے علاقے وغیرہ سے آئے تو...
ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا،کھانا
سوال: گھر میں ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا کھا سکتے ہیں؟