
مراہق کا بے وضو قرآن پاک چھونا
سوال: کیا مراہق کے لیے قرآن مجید چھونے کے لیے وضو کرنا ضروری ہے ؟
کیکڑا،جھینگا اور ٹڈی کھانے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیکڑا،جھینگا جسے shrimp یا prawn کہتے ہیں کھانا کیسا؟نیزکیا ٹڈی حلال ہے؟
کیا ایک سید دوسرے سید کو زکوۃ دے سکتا ہے ؟
جواب: لے کی تفصیل یہ ہے کہ ساداتِ کرام اور بنو ہاشم کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے۔ بنو ہاشم سے مراد پانچ خاندان ہیں:آلِ علی،آلِ عباس ، آلِ جعفر، آلِ عقیل، آلِ حارث...
عصر کی نماز کے بعد کھانا کھانا کیسا ؟
سوال: کیاعصر کی نماز کے بعد مغرب کی اذان سے پہلے کھانا کھا سکتے ہیں؟
پوسٹرز پر قرآنی آیات مختلف ڈیزائن میں لکھنا کیسا؟
سوال: کمپیوٹر پر محافل وغیرہ کے لئے مختلف پوسٹر بنائے جاتے ہیں ، کیا ان میں قرآنی آیات کو مختلف ڈیزائن میں لکھ سکتے ہیں؟
سوال: عورت نقاب والا برقع کرتی ہے تمام بد ن اس کا چھپا ہوتا ہے لیکن وہ اپنے سر کے لٹکتے بال برقع سے باہر نکال لیتی ہے جو پیچھے سے نظر بھی آتے ہیں ، سوال یہ ہے کہ عورت کے لٹکتے ہوئے بال ستر میں شامل ہیں یا نہیں اور سر کے لٹکتے بال برقع سے باہر نکالنے کی وجہ سے عورت گنہگار ہوگی یا نہیں برائے کرم اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں ؟
گاڑیوں کی چابیوں والا چھلا پہننا کیسا؟
سوال: موٹر سائیکل یا دیگر گاڑیوں وغیرہ کی چابیوں کو ایک جگہ جمع رکھنے کے لئے چابیوں کے چھلے (Key Rings) مارکیٹ سے ملتے ہیں ، جن میں لوگ حفاظت کی غرض سے مختلف چابیاں پِرو لیتے ہیں ، یہ چھلے لوہے ، پیتل ، اسٹیل یا دیگر دھاتوں کے بنے ہوتے ہیں ، بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ لوگ چابیوں کے اس گچھے کو ہاتھ میں پکڑتے ہیں ، تو اس کے چھلے کو انگلی میں پہن لیتے ہیں تاکہ یہ گچھا ہاتھ سے گر نہ جائے ، شرعی راہنمائی فرما دیں کہ ایسی صورت میں چابیوں کا یہ چھلا انگلی میں ڈالنا کیسا؟ کیا یہ گناہ تو نہیں؟
راکھی باندھنا اور بندھوانا کیسا اور شرعی حکم کیا ہے؟
سوال: راکھی باندھنے بندھوانے کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟
جس عورت سے زنا کیا پھر اسی عورت سے نکاح کرنا
جواب: حلال ہے، ماضی میں جو زنا ہوا، اس سے ان کے اس نکاح پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔ زنا کے متعلق رب عزوجل ارشاد فرماتا ہے:” وَ لَا تَقْرَبُوا الزِّنٰۤی اِنَّ...