
مجیب: ابو مصطفی
محمد کفیل رضا مدنی
فتوی نمبر:Web-785
تاریخ اجراء:14جماد ی الاوّل1444 ھ /09دسمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مچھلی کے سِوا
پانی کا ہر جانورحرام ہے اور چونکہ
کیکڑا مچھلی نہیں، لہٰذا کیکڑا کھانا بھی
حرام ہے،جھینگےمیں اختِلاف ہے ،کھانا جائز ہے مگر بچنا افضل۔نیزٹڈی
مطلقاً حلال ہے،مری ہوئی بھی حلال ہے،نیزٹڈی
اورمچھلی دونوں بِغیر ذَبح کےبھی حلال ہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم