درخت کے خشک پتوں پر تصاویر بنانا کیسا؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
درخت کے پتوں پر تصاویر بنانے کا حکم
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
آج کل جو درخت کے خشک پتوں پر تصاویر بنانے کا رواج چل پڑا ہے، اس طرح تصویر بنانا اور بنوانا کیسا ہے؟
جواب
درخت کے پتے پر تصویر بنانے کا وہی حکم ہے جو کاغذ پر تصویر بنانے کا ہے، یعنی اگر وہ تصویر کسی جاندار کی ہو، اور اس میں اس کا چہرہ واضح ہو، تو اسے بنانا، ناجائز و حرام اور گناہ ہے۔ البتہ غیر جاندار جیسے درخت،پہاڑوغیرہ کی تصاویربنانے میں حرج نہیں۔
واللہ اعلم و رسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
مجیب : مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
فتویٰ نمبر: Web-2354
تاریخ اجرا: 26ذوالحجۃالحرام1446ھ/23جون2025ء
حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام
قوالی سننا کیسا؟ قوالی کا شرعی حکم
مسلمان اور مؤمن میں کیا فرق ہے؟
علمِ جفر کیا ہے؟ علم جفر کی تعریف اور شرعی حیثیت
راکھی باندھنا اور بندھوانا کیسا اور شرعی حکم کیا ہے؟
شادی میں ناچنا گانا اور ڈھول بجانا کیسا ہے؟
حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
ہاشمی سید کون سی لڑی سے ہیں؟
یومِ آزادی کیسے منائیں ؟
ان شاء اللہ کو انشاء اللہ لکھنے کا حکم
آمدن کم بتا کر حکومت سے امداد لینا کیسا ؟
ایئر پورٹ پر رہ جانے والا سامان استعمال کرنا کیسا؟
بکریوں کی حفاظت کے لیے کتا پالنا کیسا؟
جنگل کی لکڑیاں کاٹ کر بیچ سکتے ہیں؟
زیادہ مال جمع کرنے کی حرص رکھنا کیسا؟
ہیپی برتھ ڈے (happy birthday) بولنا جائز ہے؟
اوجھڑی کھانا کیسا ؟
ترکی پرندہ کھانا حلال ہے یا حرام؟
شوہر کی جیب سے بغیر اجازت پیسے نکالنا
مرد کا لوہے یا اسٹیل کا کڑا یا انگوٹھی پہننے کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(420)
عقائد کے مسائل
(394)
طہارت کے مسائل
(729)
نماز کے مسائل
(2023)
میت سے متعلق مسائل
(316)
روزے کے مسائل
(409)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(436)
حج وعمرہ
(527)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(309)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(799)
نکاح کے مسائل
(329)
خرید و فروخت کے مسائل
(281)
حلال و حرام کے مسائل
(1127)
عورتوں کے مسائل
(615)