
جواب: ورتعزیر بالمال منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل کرنا حرام اورباطل طریقے سے مال کھانا ہے ،لہذامدرسہ کی انتظامیہ کوچاہیےکہ اگربچےچھٹی کرتےہیں،توان کے والدین، س...
صاحب ترتیب جماعت میں شامل ہونے سے پہلے قضاپڑھے
سوال: میں صاحب ترتیب ہوں اور میری دو وقت کی نماز کسی جاب کی وجہ سے رہ گئی ۔ اب تیسرے وقت میں جماعت کے ساتھ نماز مل رہی ہے تو کیا میں جماعت کے ساتھ شامل ہو جاؤں یا پہلے دو قضا نمازیں پڑھ کے وقتی نماز پڑھوں ؟
جواب: ور ریاست کا ایسا قانون جو شریعت کے خلاف نہ ہو اس کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں خود کو ذلت پرپیش کرنا پایا جائے گا یارشوت یامالی جرمانہ دینا پڑےگا تو...
ادھار لے کر زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن کو مہینے کے آخر میں سیلری ملے گی، لیکن وہ ابھی ادھار لے کر زکوٰۃ ادا کرنا چاہتی ہے، پھر جیسے ہی اس کی سیلری آئے گی تو وہ ادھار واپس کردے گی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں وہ اسلامی بہن دھار لے کر زکوٰۃ ادا کرسکتی ہے؟؟رہنمائی فرمادیں۔
سوال: دھوپ کے گرم پانی سے وضو کرنا اور اسی طرح اگر گھر میں ہیٹر وغیرہ پر پانی گرم کیا، تواس سے وضو کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: ور شریعتِ مطہرہ کااصول ہے کہ ہر شخص (چاہے بالغ ہو یا نابالغ وہ )اپنی عبادات پر حاصل ہونے والا ثواب دوسروں کو ایصال کر سکتا ہے،لہذا نابالغ کا قرآنِ پا...
جواب: ور اگر وہ پیر جامع شرائط تھے اور اب بھی ہیں،تو یا د رہے کہ بلا وجہ شرعی جامع شرائط پیر کی بیعت توڑنا ازروئے طریقت سخت محرومی کا باعث ہے ،طریقت کی کتا...
سوال: میری بہو یعنی میرے بیٹے کی بیوی جو کہ میری سگی بھانجی بھی ہے اور صاحبِ نصاب بھی نہیں ہے،کیا میں اس کو اپنی زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟
جس حیض میں طلاق دی، وہ عدت میں شمارہوگایانہیں ؟
جواب: ورے تین حیض ختم ہونے پر عدت پوری ہوگی۔مگر یہ یادرہے کہ اس حالت میں طلاق دینا جائز نہیں۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” إذا طلق امرأته في حالة الحيض كان عليها...
قرض میں کون سی کرنسی واپس کرنی ہوگی؟
سوال: زید نے بکر سے چند سال قبل دو لاکھ پاکستانی روپے ادھار لیے تھے ۔ادھار دیتے وقت فریقین کےدرمیان کچھ بھی طے نہیں ہوا تھا کہ قرض کی ادائیگی کس ذریعے سے ہوگی ۔اب جب رقم واپس کرنے کا وقت آیا ،تو بکر کا کہنا ہے کہ اب چونکہ ڈالر کے ریٹ بڑھ گئے ہیں، تو میں ڈالر کے حساب سے رقم لوں گا ۔معلوم یہ کرنا ہے کہ کیابکر کا یہ کہنا شرعا درست ہےاور کیا زید کو اب رقم کی ادائیگی ڈالر کو مد نظر رکھ کر کرنا ہو گی ؟