کیا ساس کا اپنی بہو کو زکوۃ دینا جائز ہے؟
اپنی بہو کو زکوٰۃ دینا کیسا
مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری
فتوی نمبر: Web-354
تاریخ اجراء: 02ذوالحجۃالحرام1443 ھ/02جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
میری بہو یعنی میرے بیٹے کی بیوی جو کہ میری سگی بھانجی بھی ہے اور صاحبِ نصاب بھی نہیں ہے، کیا میں اس کو اپنی زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی ہاں! پوچھی گئی صورت میں اگر آپ کی بہو شرعی فقیر مستحق زکوٰۃ ہیں اور ہاشمی خاندان سے نہیں ہیں، توآپ انہیں زکوٰۃ دے سکتے ہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا عشر کی رقم مسجد میں لگانا جائز ہے؟
ہیوی ڈپازٹ کی رقم پر زکوۃ ہوگی؟
کیا ایک تولہ سونے پر زکوة فرض ہوگی؟
بغیر حیلہ مدرسہ کی تعمیر میں زکوٰۃ خرچ کرنا کیسا
بطور قرض رقم دینے کے بعد زکوٰۃ کی نیت کرنا کیسا؟
کمیٹی کی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
کیا وکیل زکوٰة کے پیسوں کو تبدیل کرسکتا ہے؟
قسطوں پر لئے گئے پلاٹ پر زکوۃ کا حکم؟
زکوٰۃ کب واجب ہوتی ہے؟
ایڈوانس زکوۃ نکالنے کا حکم
زکوٰۃ سے سستا راشن اسٹال لگانا کیسا؟
غریب رشتے دار کو کفارے کی رقم دے سکتے ہیں؟
زکوٰۃ کی ادائیگی میں کس ریٹ کا اعتبار ہوگا؟
سوکھ جانے والے درختوں پر عشر کا حکم
زکوٰۃ قرض سمجھ کر لینے سے ادا ہوجائیگی؟
بیوی کا شوہر کو زکاۃ دینا
زکوٰۃ کی رقم سے بچوں کو کتابیں اور بیگ دینا
مدرسے کے بچوں کو زکوٰۃ دینا
گیس اور سیلنڈر کے کاروبار پر زکوٰۃ کا حکم
اسکول میں زکوٰۃ دینا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(409)
عقائد کے مسائل
(387)
طہارت کے مسائل
(722)
نماز کے مسائل
(1997)
میت سے متعلق مسائل
(312)
روزے کے مسائل
(404)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(428)
حج وعمرہ
(506)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(281)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(787)
نکاح کے مسائل
(318)
خرید و فروخت کے مسائل
(274)
حلال و حرام کے مسائل
(1108)
عورتوں کے مسائل
(611)