
بیوی کے کفربولنے کے بعداسے طلاق دینا
سوال: اگر شادی شدہ عورت صریح کفر بول دے اور پھر فورا توبہ تجدید ایمان بھی کرے لیکن تجدید نکاح ایک سال بعد کرے ۔اس صورت میں اگر شوہر تجدید ایمان کے بعداور تجدید نکاح سے پہلے عورت کو طلاق دے یا طلاق کو کسی چیز پر معلق کرےتو طلاق یا اس کی تعلیق درست ہوگی یا نہیں ؟
جواب: ور کا حرم مکہ میں ذبح ہونا ضروری ہے ، البتہ! وقت کی کوئی قید نہیں ،فوری ادا نہ کرسکیں تو بعد میں بھی ادا کرسکتے ہیں لیکن جلدازجلداداکرنے کی کوشش کرن...
سوال: کیا امتحانات میں نقل کرنا، جائز ہے ؟ اگر کوئی کرے تو کیا یہ گناہ میں شامل ہوگا ؟اور امتحانات بھی دنیاوی تعلیم کے ہوں، اسلامی تعلیم کے نہ ہوں؟
اجرت طے کئے بغیر نکاح پڑھانا کیسا ؟
جواب: ور کروانے والے کے ذہن میں یہ بات موجود ہو کہ اُجرت کا لین دین ہوگا اس میں اجرت طے کرنا ضروری ہے کیونکہ یہ اجارہ ہے اور اجارے میں اجرت طے نہ کرنا نزاع ...
کیا زکوٰۃ میں حاصل شدہ رقم پر بھی زکوٰۃ فرض ہوسکتی ہے؟
سوال: زید مستحقِ زکوٰۃ ہو،اس کے بھائی نے ڈالر کی صورت میں اسے زکوٰۃ کی رقم بطور ملکیت دی ہو جس میں سے کچھ رقم زید نے خرچ کردی ہو جبکہ باقی رقم کوزید نے کسی صحیح وقت کے انتظار کے لیے رکھ دیا ہو۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر وہ رقم سال بھر زید کی ملکیت میں رہتی ہے تو کیا زید پر زکوٰۃ میں حاصل شدہ اس رقم پر زکوٰۃ نکالنا فرض ہے؟؟رہنمائی فرمائیں۔
زندگی میں اپنے لیے قبرتیارکروانا
سوال: پہلےسےاپنےلیے قبرلےکررکھ سکتے ہیں ؟ یہاں امریکہ میں قبرلینےمیں بہت مسئلہ ہے،جس دن انتقال ہو،اس دن قبرنہیں ملتی،لوگ میت کوفریزر(سردخانہ)میں رکھ دیتےہیں،اگراسی دن قبرخریدیں،توبیس ہزارتک ملتی ہے،تواس صورت میں کیاحکم ہے؟
رشتہ داروں کا میت کے گھر والوں کے لئے کھانا لانا کیسا
سوال: جن کے گھر میت ہوئی ہو، وہ صدمہ کی وجہ سے کھانا نہیں بنا پاتے ، تواکثر رشتہ دار پکا ہوا کھانا لا کر دیتے ہیں ،یہ کھانا دعوت کے طور پر نہیں ہوتا ،بلکہ میت کے گھر والوں کے کھانے کے لئے ہوتا ہے ۔میت کے گھر والوں کایہ کھانا لینا اورکھانا کیسا؟
نمازکاوقت شروع ہونے سے پہلے اذان دینا
جواب: وران وقت شروع ہوا ، تب بھی اذان نہیں ہو گی ۔ لہٰذا نماز کا وقت شروع ہونے کے بعد اذان دی جائے ۔ بہار شریعت میں ہے : ”وقت ہونے کے بعد اَذان کہی جائے، ...
سید کی غیرہاشمی بیوی کوزکاۃ دینا
سوال: سید صاحب کی بیوی پٹھان ہے اور اس کی بیوی زکوٰۃ کی مستحق ہے تو کیا سید صاحب کی بیوی کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟
مضاربت میں نقصان کیا ہے اور اس کے اصول کیا ہیں؟
سوال: زید کاروبار کرنے کے لئے بکر کو پانچ لاکھ روپے دے اور طے یہ کرے کہ نفع ہمارے درمیان آدھا آدھا تقسیم ہوگا اور نقصان میں بھی ہم دونوں برابر کے ہی شریک ہوں گے تو کیا اس صورت میں یہ کاروبار کرنا درست ہے ؟ اور اس سودے میں نقصان کب رَبُّ المال ( Investor ) کی طرف لوٹے گا؟