سرچ کریں

Displaying 1381 to 1390 out of 2324 results

1381

چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مرد کے لیے چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا ہے؟ نیز چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننے والے شخص کو امام بنانا ، اس کا نماز پڑھانا کیسا؟ اگر جائز نہیں ہے ، تو اگر اس کے پیچھے نماز پڑھ لی ہو ، ا س کے متعلق کیا شرعی حکم ہے؟ سائل : محمد ارسلان (اورنگی ٹاؤن ، کراچی)

1381
1382

عورتوں کا جماعت کے ساتھ صلوٰۃ التسبیح پڑھنا کیسا؟

موضوع: عورتوں کا باجماعت صلوٰۃ التسبیح پڑھنے کا شرعی حکم

1382
1383

انگوٹھی میں نگینہ پہننے اور اس کی تاثیر کا حکم ؟

موضوع: انگوٹھی میں نگینہ پہننے اور اُسکی تاثیر کا شرعی حکم

1383
1384

جانوروں کی شکل والی ٹرے کی خریدوفروخت کا حکم!

جواب: شرعی طور پر جائز ہے، کیونکہ اس سانچے سے فقط ایک خاکہ ، نقشہ یا ڈیزائن بنتا ہے، چہرے کی تصویر نہیں بنتی اور ممنوع وہ ہے جس میں چہرے کی تصویر ہو، یہی و...

1384
1386

فرنیچر پر کارٹون بنانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم بچوں کا فرنیچر بناتے ہیں تیار ہونے کے بعد کسٹمر بسا اوقات تصویر بنواتے ہیں اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا یہ جائز ہے؟

1386
1387

عورت کا مخصوص دنوں میں آیتِ سجدہ سننے کا حکم

موضوع: عورت کا مخصوص ایّام میں آیتِ سجدہ سننے کا شرعی حکم

1387
1388

کیا مقتدی کے لیے نمازِ جنازہ کی تکبیریں کہنا ضروری ہیں ؟

موضوع: مقتدی کیلئے نمازِ جنازہ کی تکبیروں کا شرعی حکم

1388
1389

خصی کرنے کی وجہ سے ایک کپورا ضائع ہوجائے تو ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بکرے کو خصی کیا گیا ، خصی کرنے کے دوران اس کا ایک کپورا خراب ہو گیا ، جس کو بعد میں نکالنا پڑا ، لیکن وہ بکرا مکمل طور پر خصی ہوگیا۔ جس پر بعض لوگوں نے کہنا شروع کردیا ، کہ اس کا چونکہ ایک کپورا نکالا گیا ہے ، اس لیے اس کی قربانی نہیں ہو سکتی۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس ایک کپورے والے بکرے کی قربانی ہوسکتی ہےیا نہیں؟ شرعی راہنمائی فرما دیں۔ (سائل : محمد رمضان )

1389
1390

قرعہ اندازی اور قربانی

موضوع: قرعہ اندازی کے ذریعے قربانی کا جانور دینے کا شرعی حکم

1390