
قرض دی ہوئی رقم کی زکاۃ کیسے ادا کی جائے ؟
سوال: قرض کی رقم کا خُمس (یعنی پانچواں حصہ)ملنے پر زکوة واجب الادا ہوتی ہے یا نصاب کا خمس ملنے پر؟ مثلاً:زکاۃ کا نصاب 80 ہزار روپے ہو،لیکن کسی کے پاس 60 ہزارروپےنقد موجود ہیں اور20 ہزارروپےاس نے کسی کوقرض دیا ہوا ہے۔اس صورت میں سال پورا ہونے پر تو 60 ہزار روپے کی رقم تو فوراً ادا ہوگی،لیکن 20 ہزار روپے جو قرض دئیے ہوئے ہیں ،ان میں سے کتنی رقم واپس ملنے پر زکاۃ واجب ہوگی؟
جواب: ور اس کا باپ بھی شرعی فقیر ہو ۔اوربچہ اگربالغ ہوتوصرف اس کے شرعی فقیرہونے کااعتبارہے۔اوردونوں صورتوں میں بچے کومالک بناناضروری ہے ،جوبالغ ہے یاسم...
عمرہ میں بالوں کی تقصیر مدینہ جا کر کی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے عمرہ اداکیا ،لیکن بالوں کی تقصیر نہیں کی اور مدینے چلی گئیں اور مدینہ جانے کے بعد وہیں بالوں کی تقصیر کی ، تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟
جانوروں والے کھلونے گھرمیں رکھنا
سوال: بچوں کا گھر میں کتے ،بلی،گڑیا وغیرہ والے کھلونوں سے کھیلنا اور ایسے کھلونوں کو خریدنا کیساہے ؟
اپنے دامادکوزکاۃ دینا کیسا ہے ؟
جواب: ورقرض سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاکسی بھی قسم کا مال نہیں اور یہ شخص سیدیاہاشمی بھی نہیں)ہے تو سسراسے اپنی زکاۃ دے سکتاہے۔ردالمحتارمیں ہے ...
مضارب کا ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کرنا کیسا ؟
سوال: زید نے کچھ رقم بطورِ مضاربت بکر کو دی۔ بکر نے اس رقم سے کام شروع کیا اور ضرورت کی بنیاد پر کچھ ملازمین بھی رکھ لئے۔بکر کا ارادہ ہے کہ وہ ان ملازمین کی تنحواہیں بڑھا دے ، لیکن وہ زید کو بتانا نہیں چاہتا ، کیونکہ بتانے کی صورت میں زید اجرت بڑھانے سے منع کر دے گا۔ سوال یہ ہے کہ کیا بکر کو شرعی طور پر یہ اختیار ہے کہ وہ زید کو بتائے بغیر اپنے ملازمین کی تنخواہیں بڑھا دے ؟
سیب کے باغ پر عشر اور عشر کی ادارئیگی سے قبل اخراجات منہا کرنے کا حکم
سوال: کیاسیب کے باغات پربھی عشردینا لازم ہے؟ اور اگر لازم ہے ، تو ان باغات میں استعمال ہونے والی دوائیوں اور کھاد کے اخراجات مائنس کرکے عشرنکالیں گے یاان اخراجات کومائنس کیے بغیرہی عشرلازم ہوگا؟
کرایہ پر دیا ہوا مکان بیچ دینا
سوال: زید نے اپنامکان بکر کو ایک سال کے لیے کرائے پر دیا ہوا تھا۔ تقریباً چھ ماہ بعد زید کو ایک اچھا خریدار ملا ، توزید نے خریدار کو تفصیل بتاکر مکان بیچ دیا کہ یہ مکان کرائے پر چڑھا ہے اور ابھی چھ ماہ باقی ہیں ، لیکن اپنے کرائے دار بکر کو نہ بتایا کہ میں یہ مکان بیچ رہا ہوں۔ جب بکر کو معلوم ہوا ، تو کہنے لگا کہ میرا تو ایگریمنٹ ایک سال کا ہے ، سال مکمل ہونے سے پہلے میں مکان خالی نہیں کروں گا ، بلکہ سال مکمل ہونے پر مکان خالی کروں گا۔ سوال یہ ہے کہ بکر کا وہ مکان خالی نہ کرنے پر اصرار کرنا درست ہے یا نہیں ؟
تیس من گندم پر کتنا عشر دینا ہوگا
جواب: ورتوں میں زمین کی پیداوار کا عشر یعنی دسواں حصہ لازم ہوتاہے اور بعض صورتوں میں نصف عشر یعنی بیسواں حصہ۔ صرف پانی خریدکراستعمال نہ کرنا اس بات کی دلیل ...
بی سی جمع کرنے والی کا جمع شدہ رقم اپنے ذاتی استعمال میں خرچ کرنا
سوال: ایک عورت بی سی ڈالتی ہے ، ان کے پاس بی سی کی جو رقم جمع ہوتی ہے ضرورت پڑنے پر وہ اس میں سے کچھ خرچ کر لیتی ہیں اور بی سی دینے کے وقت وہ نکالی گئی رقم واپس ڈال دیتی ہیں ۔ان کا ایسا کرنا کیسا؟