
نبی کریم کے نام کے ساتھ PBUH لکھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک نام اگر انگلش میں لکھیں، تو کیا درود وسلام کی جگہ Peace be upon him لکھنا درست ہے؟ کیا یہ الفاظ درود و سلام کی جگہ کافی ہوں گے؟ نیز اگر کوئی ان کی جگہ فقط P.B.U.H لکھے، تو اس کا کیا حکم ہے؟ سائل:مولانا عاطف سلیم نقشبندی( راولپنڈی)
جواب: اللہ عنہا کی کنیز" ۔لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے ،البتہ! عام بول چال کے اعتبار سے اس نام کے مشکل ہونے کی وجہ سے،لوگوں کا اسے بگاڑ دی...
امیرہ نام کا مطلب اور امیرہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: اللہ عزوجل نے انسانوں کے لیے ”نکاح“ کا ایک مقدس نظام دیا ہے ، تا کہ انسانوں کو اپنے جذبات کی تکمیل کے لیے جائز اور مناسب راہ مل سکے ۔اخلاقی طور پر بے ...
جواب: اللہ تعالی عنہن میں سے کسی کے نام پرنام رکھ لیاجائے ،مثلاً عائشہ ،میمونہ، عاتکہ، جویریہ وغیرہ کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادف...
نیلم نام کا مطلب اور نیلم نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے، کہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان ب...
کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟
سوال: بعض لوگ اِس آیت﴿مَا نَعْبُدُهُمْ اِلَّا لِیُقَرِّبُوْنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلْفٰى﴾کو بنیاد بنا کر یہ بات کہتےہیں کہ اللہ کے نیک بندوں کو خدا کی بارگاہ میں وسیلہ بنانا شِرک ہے، کیا یہ بات درست ہے؟ اگر نہیں تو اِس کا کیا جواب ہے؟
نوح نام کا مطلب اورنوح نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ تبارک وتعالیٰ کے نبی حضرت نوح علیہ الصلوٰۃ والسلام کا نام ہے،اور حدیث پاک میں انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب د...
فریحہ نام کا مطلب اور فریحہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے ن...
مرخا فاطمہ نام کا مطلب اورمرخا فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی ایک لاڈلی شہزادی صاحبہ رضی اللہ تعالی عنھا،کا مبارک نام ہے ۔نیز بچیوں کا نام امہات المؤمنین و صحابیات و صالحات امت کے نا...