سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 3172 results

131

دوسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھ لینے کا حکم ہے؟

جواب: امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”اما قبلھافلانسلم وجوب القراءۃ متصلۃ بالقیام بل لو بدأ بالثناء کالأولی لم یترک واجبا۔فلیحر...

131
132

اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم

سوال: اگر کوئی شخص دورانِ تراویح اپنی فرض نماز ادا کر رہا ہو یا سنتیں ادا کر رہا ہو، اسی دوران تراویح پڑھانے والے امام صاحب نے آیتِ سجدہ پڑھی جو الگ نماز پڑھنے والے نے بھی سنی، تو کیا اس پر بھی سجدۂ تلاوت واجب ہوگا؟

132
133

آیتِ سجدہ معلوم نہ ہو تو سجدۂ تلاوت کا حکم

سوال: اگر کسی کے سامنے آیتِ سجدہ تلاوت کی گئی یا اس کا ترجمہ پڑھا گیا یا اس نے خود پڑھ لیا اور اسے معلوم نہیں تھا کہ یہ آیتِ سجدہ یا اس کا ترجمہ ہے ،تو کیا حکم ہوگا؟

133
134

قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟

جواب: امام محمد علیہ الرحمۃ کتاب الصرف میں فرماتے ہیں:امام اعظم ابو حنیفہرحمۃ اللہ تعالی علیہ ہر اس قرض کو جو نفع لائے ،مکروہ قرار دیتے تھے۔ امام کرخی علیہ ...

134
135

رکوع میں دیر سے ملنے والے مقتدی کی نماز کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب التحیات مکمل کر کے تیسری رکعت کے قیام میں کھڑے ہو گئے اور تین تسبیح(یعنی تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے) کی مقدار رُک کر رکوع میں چلے گئے ، ایک مقتدی نے التحیات مکمل نہیں کی تھی ، وہ التحیات مکمل کر کے امام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد کھڑا ہوا اور ایک تسبیح(یعنی ایک مرتبہ سبحان اللہ کہنے) کی مقدار رُک کر رکوع میں امام صاحب سے ملا ، کیا اس کی نماز ہو گئی ؟

135
136

مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟

سوال: مسافر امام نے مقیم مقتدیوں کی جماعت کرائی اور ظہر کی نماز میں مکمل چار رکعات پڑھا دیں اور آخر میں سجدۂ سہو بھی نہیں کیا،بھول کر یا جان بوجھ کر ایسا کیا، تودونوں صورتوں میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟سائل:اختر عطاری

136
137

نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟

جواب: امام ابو داؤد سجستانی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(وِصال:275ھ/889ء) ” کتاب المراسیل “ میں حضرت امام حسین رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کے پوتے سے مروی...

137
138

سجدہ تلاوت کی ادائیگی میں تاخیر کرنا کیسا؟

سوال: میں اسکول میں موبائل فون پر قرآن پڑھتا ہوں، جب آیتِ سجدہ پڑھتا ہوں تو اس وقت اسکول میں فوراً میرے لیے سجدہ کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ کیا میرے لیے شرعاً یہ گنجائش نکلتی ہے کہ میں آگے تلاوت جاری رکھوں اور گھر آکر سجدہ تلاوت کرلوں ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

138
139

سجدہ سہو سنت و نفل میں بھی ہوتا ہے

سوال: یہ مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ یہ سجدہ سہو جو ہے وہ صرف فرض نمازمیں کرنا ہوتا ہے یا سنت، نوافل اور وتر میں بھی کرسکتے ہیں؟ اگر سنت ،نوافل، وتر میں سجدہ سہو کرنا بھول جائے تو کیا حکم ہے؟

139
140

امام کے بلا ضرورت سجدہ سہو کے بعد شامل ہونے والے کی نماز کا حکم

سوال: امام نےبغیر ضرورت سجدہ سہو کیا تو اس بغیر ضرورت سجدہ سہو کےبعد جماعت میں شامل ہونے والے مقتدی کی اقتداء درست ہوگی؟

140