
ٹریمر مشین کے ذریعے جسم کےزائد بال صاف کرنا
سوال: کیا مرد ٹریمر مشین کے ذریعے بغل وغیرہ کے بال صاف کرسکتا ہے؟
عورتوں کا آئی برو کے علاوہ ہاتھ اور چہرے کے بال اتارنے کا حکم
سوال: کیاعورتیں آئی برو کے علاوہ ،جسم کے کسی دوسرے حصے مثلاہاتھ یا چہرے پر اگر بال زیادہ ہو جائیں تو وہ اتار سکتی ہیں؟
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
جواب: بالکل بھی فاصلہ نہ ہو، کیونکہ شریعتِ مطہرہ میں نمازکی صفوں کے حوالے سے تین چیزوں کی بہت زیادہ تاکید ہے۔(۱)تسویہ:یعنی نماز کی صفیں بالکل سیدھی ہوں اس ط...
کیا عورت کا سر سے لٹکتے بالوں کی چوتھائی مقدار پر مسح کرلینا کافی ہوگا؟
سوال: اگر کوئی عورت سر سے لٹکتے بالوں کی چوتھائی مقدار پر مسح کرلے، تو کیا اس سے مسح کا فرض ادا ہوجائے گا؟ اور لٹکتے بالوں کا جو جوڑا بنا لیتے ہیں سر کے پچھلے حصے پر، کیا اس پر مسح کرنا کافی ہوگا؟
وسیلہ کی شرعی حیثیت اور بزرگوں کے وسیلے سے دعا مانگنا کیسا؟
جواب: بالعباس رضی اللہ عنہ والی روایت مع عربی متن پیش کی جا رہی ہے تاکہ اس کے متعلق جو کلام کیا جائے،اُسےسمجھنے میں آسانی ہو۔چنانچہ حضرت سیدناانس رضی اللہ...
نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)حضورﷺکے نعلین پاک کا نقش لگانے کی کیا فضیلت و فائدہ ہے؟ (2) نقش نعلین پاک کو زمین پر رکھنا کیسا ؟ (3)اگر کوئی شخص کہے کہ یہ نقش نعلین مبارک جو لوگوں میں مشہور ہے اصل نہیں ہے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نعلین مبارک اور قسم کا تھا اس لئے وہ نعلین مبارک نہ لگانے دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ سائل:محمد ثعبان(کینٹ لاہور)
جواب: بالتعلیق بعد نزول البلاء رجاء الفرج والبر، کالرقی التی وردت السنۃ بھا من العین، واما قبل النزول ففیہ باس وھو غریب، وعند ابن المسیب یجوز تعلیق العوذۃ م...
بیٹے یا بھائی سے قرض لیاہو ، تو واپس کرنا لازم ہے؟
جواب: مبارک سے ماخوذ،اور بیٹے کے لیے یقینا سعادت کا باعث ہے۔ تاہم یہ حکمِ قضا نہیں ہے۔ از روئے قضا شریعت اسلامیہ کا اصول یہی ہے کہ اگر باپ محتاج نہ ہو، تو ب...
قربانی کے جانور کی دُم کٹنے میں بال شامل ہوں گے یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہارشریعت وغیرہ کتب فقہ میں جانورکی دم کے متعلق تحریرہے کہ اگروہ تہائی سے زیادہ کٹ گئی ہے ، تواس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔یہ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس مقدارمیں دم کے لٹکتے ہوئے بال بھی شامل ہیں یانہیں یعنی اگرجانورکی دم کاکچھ حصہ کٹا اوربقیہ لٹکتے بال کٹے کہ اگردونوں کوجمع کرکے دیکھاجائے ، توتہائی سے زیادہ مقداربن جاتی ہے اوراگربالوں کوشامل نہ کیاجائے ، صرف دم کاگوشت ہی شمارکیاجائے ، تووہ تہائی سے کم ہے ، تواس صورت میں جانورکی قربانی ہوسکے گی یانہیں ؟
عورت کا ہاتھ،پاؤں،بازو،اور ٹانگوں کے بال منڈواناکیسا؟
سوال: کیا عورتیں بازو، ہاتھ، پاؤں اور ٹانگوں کے بال منڈوا یا ترشوا سکتی ہیں؟