
جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا
جواب: جمعہ،عیدین،تراویح اور رمضان کے وتر میں بھی جہر کرے گا۔۔۔اورتنہانمازپڑھنے والے شخص کو( جہر ی نمازوں میں)جہر کے ساتھ قراءت کرنے میں اختیار ہے ،اور افضل ...
وضو وغسل میں ناخنوں کے نیچے پانی بہانے کا حکم
سوال: میں صرف جمعہ کے دن ناخن کاٹنا چاہتی ہوں لیکن مجھے پہلے کاٹنے پڑتے ہیں کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ جیسے ہی تھوڑے بڑھتے ہیں تو ناخنوں کی وجہ سے پانی نیچے والی جلد تک نہیں پہنچتا،خاص طور پر پاؤں کے ناخنوں میں۔کیا دو جمعوں کے درمیان جو ناخن بڑھتے ہیں ان کے نیچے والی جلد دھونا ضروری ہے ؟ورنہ وضونہیں ہوگا؟
ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم
جواب: جمعہ و عیدین و رمضان مبارک کی یا جہاں مدارس میں سہ شنبہ کی چھٹی بھی معمول ہے ،وہاں یہ بھی اس حکم سے مستثنیٰ ہیں کہ ان ایام میں بے تسلیم نفس بھی مستحق ...
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
جواب: جمعہ بھی اس میں داخل ہے۔“ (بھار شریعت،ج1، ص469 ،مطبوعہ مکتبة المدینہ ، کراچی) (2)دریافت کردہ صورت میں مساجدمیں ان چیزوں کااسپیکروغیرہ پراع...
جمعہ کے خطبہ کے دوران خطیب کی طرف دیکھنے کا حکم
سوال: جمعہ کی دوپہر میں جب امام خطبہ دے رہا ہو توکیا امام کی طرف دیکھنا چاہیے ؟
حدیث تین مسجدوں کے علاوہ کسی کی طرف سفر نہ کیا جائے کی وضاحت
جواب: جمعہ پڑھنے بدایوں سے دہلی جاتے تھے تاکہ وہاں کی جامع مسجد میں ثواب زیادہ ملے یہ غلط ہے ہر جگہ کی مسجدیں ثواب میں برابر ہیں۔“(مراۃ المناجیح، جلد1، صفحہ...
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’ معراج کے دولہا ‘‘ کہنا کیسا ؟
جواب: جمعہ کے دن کو چمکتا اورروشنی دیتاہوا، جمعہ پڑھنے والے اس کے گرد جھرمٹ کیے ہوئے ہوں گے،جیسے دُلہن کواس کے کریم شوہر کی جانب رخصت کیاجاتا ہے۔ امام ا...
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ خواتین میں مشہور ہے کہ جمعہ کے دن کپڑے دھونے کی شرعاً ممانعت ہے ۔ اس بات کی شرعی کیا حیثیت ہے اور اگر ممانعت ہے ، تو کیا جمعہ کی نماز ادا ہوجانے کے بعد بھی نہیں دھو سکتے ؟ سائلہ:معلمہ (مدرسۃ المدینہ ، صدر،کراچی)
جمعہ کی اذان کے بعد مسجد کے لیے رکشہ یا ٹیکسی کروانا
سوال: جمعہ کی اذان کے بعد خریدو فروخت جائز نہیں،لیکن اگر کسی نے جمعہ پڑھنے کے لئے جانا ہے اور وہ رکشہ یا ٹیکسی بک کر کے جمعہ کے لئے جاتا ہے،تو کیا اس کا یہ فعل درست ہے، کیونکہ ا س میں بھی تو اس کو کرایہ والا ایگریمنٹ کرنا پڑے گا ؟
حیض کا غسل جمعرات یا جمعہ کو کرنا
سوال: اگر حیض ختم ہونے پر غسل کرنا ہوتو کیا جمعرات اور جمعہ والے دن غسل کرسکتے ہیں ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ جمعرات اور جمعہ والے دن حیض کا غسل نہیں کرسکتے۔