
عورت نے مسجد میں نوافل پرھنے کی منت مانی،کیا گھر میں پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک عورت نے اپنے بیٹے کے لئے بس پہ بخیر و عافیت ترکی جانے پر منت مانی کہ جتنے دن میں وہ ترکی پہنچے گا، میں روز قریبی مسجد میں جا کر بارہ نوافل ادا کروں گی، اب اسے اس منت کو پورا کرنے کے لئے مسجد میں جانا ضروری ہے، یا گھر میں بھی ادا کر سکتی ہے؟ سائل:خاور مدنی (واہ کینٹ)
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: روزہ دارسحری کےوقت کھاناکھارہاہوکہ اس دوران سحری کاوقت ختم ہوجائے،صبح صادق طلوع کرآئے اورفجرکی اذان شروع ہوجائے، تواب روزہ دارکاکھاناجاری رکھنا کیساہے؟بعض لوگ سنن ابوداؤدشریف کی درج ذیل روایت کو دلیل بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ سحری کاوقت ختم ہوجانے کے باوجودفجرکی اذان کے وقت کھانادرست ہے ۔روایت یہ ہے :’’عن أبي هريرة قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: ’’إذا سمع أحدكم النداء والإناء على يده فلا يضعه حتى يقضي حاجته منه‘‘ ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں :رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:جب تم میں سے کوئی نداء سُنے اوربرتن اس کے ہاتھ میں ہو،توجب تک اس سے اپنی حاجت نہ پوری کرے ،اسے نہ رکھے ۔(سنن ابی داؤد،باب فی الرجل یسمع النداء والاناء علی یدہ،جلد02،صفحہ304،مطبوعہ بیروت)
اوابین کے چھ نوافل میں ثناء اور درود کا طریقہ
جواب: سنن و النوافل، جلد 2، صفحہ 547، دار الفکر، بیروت) بحرالرائق میں ہے "و ذكر في التجنيس أنه يستحب أن يصلي الست بثلاث تسليمات" ترجمہ: اورتجنیس میں مذک...
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
جواب: سنن ابی داؤد میں ہے:”عن عبداللہ بن علی بن یزید بن رکانۃ عن ابیہ عن جدہ: انہ طلق امرأتہ البتّۃ ،فأتی رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ،فقال: ما...
مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟
جواب: سنن ابن ماجہ میں ہے: ”عن جابر بن عبد اللہ قال قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم : إن مرضوا فلا تعودوهم، وإن ماتوا فلا تشهدوهم، وإن لقيتموهم فلا تسلم...
کیا مرد کے لیے زخم پر مہندی لگانا حدیث سے ثابت ہے؟
جواب: سنن ابن ماجہ میں درج ذیل الفاظ سے مذکور ہےاور اس کا محمل یہی ہے کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے مہندی بوجہ عذر لگائی نہ کہ بطورزیب و زینت،او...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کون سی خوشبو استعمال فرمایا کرتے تھے؟
جواب: سنن نسائی کی حدیث ہے:”عن محمد بن علي قال: سألت عائشةأكان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم يتطيب؟ قالت: نعم، بذكارة الطيب؛ المسك، والعنبر“ ترجمہ:محمد ب...
فجرکے وقت میں تحیۃ المسجد کے نوافل اداکرنا
سوال: کیا فجر کی سنتیں گھر میں اداکرنے کے بعد مسجد میں جا کر فرائض سے پہلےدو نوافل تحیۃ المسجد کے ادا کر سکتے ہیں؟
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: سنن ابوداؤد ، مستدرک للحاکم،سنن كبری للبیہقی اور دیگر کتبِ احادیث میں ہے:”عن سمرة قال: أمرنا النبي صلى اللہ عليه وسلم أن نرد على الامام “ ترجمہ:...