سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 4545 results

131

والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟

جواب: حکم دیتے ہوئے اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: (وَ قَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا ؕ اِمَّا یَبْلُغَنَّ...

131
132

الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم

جواب: کتے ہیں۔ نیز صدقہ اپنے شہر کے شرعی فقیر (یعنی جسے زکوٰۃ دینا، جائز ہے، ایسے شخص) کو بھی دے سکتے ہیں، لیکن حرم شریف میں موجود شرعی فقیر کو دینا افضل ہے...

132
133

Peace be upon him اور PBUH لکھنے کا شرعی حکم

جواب: کتے، البتہ امن و سلامتی کے معنی پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ’’سلام‘‘ کے قائم مقام ہو سکتے ہیں، تو جب اِن میں امن و سلامتی کے معنی ہیں، تو نامِ نامی اسمِ گ...

133
134

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

جواب: کتے کیونکہ وہ اس کی شرمگاہ کو نہیں چھو سکتے،استنجا اس سے ساقط ہو جائے گا اور مریض عورت جو وضو کرنے پر قدرت نہ رکھتی ہو اور اس کا شوہر نہ ہو ، بیٹ...

134
135

امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو ، تو نیا آنے والا شخص جماعت میں کیسے شامل ہو؟

جواب: حکم کی پیروی کرتے ہوئے حرکت کر رہا ہے، مقتدی کے حکم کی وجہ سے نہیں کر رہا اور حرکت کرنے والے کے دل میں بھی شریعت کی اتباع کی نیت ہو، مقتدی کے اشارے ...

135
136

کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟

جواب: حکم کرتی ہے۔مسلم الثبوت میں ہے:”و ایضا شاع و ذاع احتجاجھم سلفا و خلفا بالعمومات من غیر نکیر“ پھر لکھتے ہیں :”وذلک کاحتجاج عمر رضی اللہ عنہ علی ابی بک...

136
137

عقیقے کے جانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر نا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میرا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے جب کہ میرے بھائی کی تین بیٹیاں ہیں۔ان کے عقیقے کے لیے ہم ایک گائے خریدنا چاہتے ہیں اور میرا ارادہ ہے کہ میں اس میں اپنی سابقہ ایک قضا قربانی کا حصہ بھی شامل کرکے سات حصے مکمل کرلوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا عقیقے کےجانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر سکتے ہیں یا نہیں؟

137
138

اسلامی بہنیں قعدہ میں کیسے بیٹھیں؟

جواب: حکم ہے کہ وہ توَرُّک کریں یعنی اپنے دونوں پاؤں دائیں جانب نکال کر بائیں سرین پر بیٹھیں کیونکہ ایک تو اس طرح بیٹھنا بھی حضور علیہِ الصَّلٰوۃ وَ السَّل...

138
139

شوہر نہ طلاق دے ، نہ ساتھ رکھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص اپنی بیوی کو ساتھ رکھنے کے لیے بھی تیار نہیں ہے اور اسے طلاق بھی نہیں دے رہا ،بس یونہی لٹکا کر رکھا ہوا ہے اور بیوی تقریبا دو سال سے اپنی والدہ کے گھر ہے،تو ایسے شخص کے بارے میں حکم شریعت کیا ہے ؟

139
140

ذوالحجہ کے 10 دنوں میں بال ناخن وغیرہ کاٹنے کا حکم؟

جواب: کتے اور تا کہ قربانی ہر بال، ناخن کا فدیہ بن جائے۔ یہ حکم استحبابی ہے، وجوبی نہیں، لہذا قربانی والے پر حجامت نہ کرانا بہتر ہے، لازم نہیں۔ اس سے معلوم ...

140