سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 398 results

131

چمڑے کے موزے میں پانی کی تری داخل ہوسکتی ہو،ان پر مسح کرنے کا حکم

جواب: علما نے صراحت فرمائی ہے کہ پانی میں کچھ دیر ٹھہرنے یا رگڑنے سے ان میں پانی داخل ہوجائے ، تو یہ مسح سے مانع نہیں ہوگا۔ فتاوی ھندیہ میں ہے:”یمسح علی...

131
132

بغیر وضو نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ وضو نہیں تھا تو کیا حکم ہے ؟

جواب: علما کفر لکھتے ہیں۔“ (بہارِ شریعت، جلد 01، صفحہ 282، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ...

132
133

میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بھائی، بہن کہنا کیسا ؟

جواب: حسین تھے اور عورتوں میں حضرت سارہ بڑی حسینہ تھیں، بلکہ حضرت یوسف علیہ السلام کا حسن حضرت سارہ کی میراث تھا۔حضرت سارہ ہاران کی بیٹی تھیں،ہاران اور آذر ...

133
135

جس جگہ چالیس نیک مسلمان جمع ہوں وہاں اللہ کا ولی ہوتا ہے

جواب: علما فرماتے ہیں:جہاں چالیس مسلمان صالح جمع ہوتے ہیں ان میں ایک ولی اﷲ ضرورہوتاہے۔حدیث میں ہے:اذا شھدت امۃ من الامم وھم اربعون فصاعدا اجاز اللہ تعالٰی ...

135
136

اللہ کے لئے سوچنے کا لفظ استعمال کرنا کیسا ؟

جواب: علما نے اس کو کفر تک لکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے لیے سوچنے کا اثبات اس کے قادر ہونے اور عالم الغیب ہونے سے انکار ہے۔ اس کی جگہ یہ جملہ کہنا چاہئے کہ...

136
137

نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم

جواب: علماء نے اس تلقین کی حکمت یہ بیان فرمائی کہ جو شخص نزع میں ہوتا ہے ، اس کے پاس دو شیطان ماں باپ کی شکل میں آتے ہیں ، جس میں سے ایک اسے (معاذ اللہ )یہ...

137
138

نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟

جواب: علمائے امت کے درمیان اس مسئلے میں کوئی اختلاف نہیں کہ بچےپر بالغ ہونے سے پہلے روزہ اور حج لازم نہیں،تو پس ہم نے جان لیا کہ بالغ ہونے سے پہلے بچے...

138
139

چھوٹے بچے کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک ؟

جواب: علما ء تصریح فرما چکے ہیں کہ سوتے آدمی کے مُنہ سے جو رال بہے اگرچہ پیٹ سے آئے اگرچہ بدبودار ہو پاک ہے۔“ (فتاوٰی رضویہ،ج01(الف)،ص350، رضا فاؤنڈیشن، ...

139
140

بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک خاتون کی عمر 63 سال ہے اور وہ درج ذیل چار بیماریوں میں مبتلا ہیں: کینسر، بلڈپریشر، شوگر، ہارٹ اٹیک۔ ان بیماریوں کے سبب اس کے بیس روزے قضا ہوگئے، ڈاکٹر نےان کوفی الحال روزہ رکھنے سے منع کیا ہے، تو سوال یہ ہے کہ ان سابقہ روزوں کی قضا ہی ضروری ہے یا اس کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے؟ نیز ابھی چنددن کے بعد رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے والا ہے تو کیا اس رمضان المبارک کے روزوں کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ نیز چند سال پہلے کینسر کے آپریشن کے دوران بے ہوشی کی کیفیت میں چار نمازیں قضا ہوئیں اور دو دن کی نمازوں کے وقت بے ہوشی نہیں تھی، صرف بیماری کے سبب قضا ہوئیں، اب ڈاکٹر نے کھڑے ہوکر نماز پڑھنے سے منع کیا ہے، تو دیگر دودن کی نمازوں کی طرح بے ہوشی کی حالت میں رہ جانے والی نمازوں کی بھی قضا کرنی ہوگی یا وہ معاف ہیں اور اب قضا کس طرح پڑھی جائے۔ فی الحال طبیعت بہتر ہے، بیٹھ کر رکوع وسجود کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں لیکن کبھی کبھار اشارے سے بھی نماز پڑھ لیتی ہیں؟ نوٹ: سائل کی وضاحت کے مطا بق مریض شیخ فانی نہیں ہے یعنی فی الحال بیماری کی وجہ سے روزہ رکھنے کی طاقت نہیں، لیکن کچھ عرصہ میں امید ہے کہ وہ صحت یاب ہوجائیں گی۔

140