سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 925 results

131

ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟

سوال: Transgender قانون کیاہے؟کیونکہ سننے میں یہ آرہاہے کہ اس قانون کے ذریعے کوئی بھی شخص اپنی جنس یااپنی جنسی شناخت تبدیل کرسکتا ہے ، یعنی کوئی بھی مرداگریہ کہے کہ میری جنسی شناخت مرد سے عورت لکھ دی جائے ، توبغیرکسی میڈیکل ثبوت کے صرف اس کے کہنے پرادارہ جنس تبدیل کرنے کا پابند ہوگا،جس کے بعدوہ شخص عورت تصور کیا جائے گااوراس پر تمام قوانین عورتوں کے لاگو ہوں گے، حتی کہ وہ خواتین کے تعلیمی اداروں میں داخلہ لے سکےگا ،وہ کسی مردسے نکاح کرسکے گا،اس کاوراثت میں وہی حق تسلیم کیا جائے گا جوقانونی طورپرکسی عورت کا ہوتا ہے۔تواس طرح قانون کی وجہ سے ہم جنس پرستی کو جواز مل جائے گا ، توکیاکسی بھی اسلامی حکومت کے لئے یہ جائزہے کہ وہ اس قسم کی قانون سازی کرے؟

131
132

بیوی کا شوہر کا مال اپنے اوپر حرام قرار دینا

جواب: قسم ہے اور اگر جوشرعی حکم ہے کہ بغیراجازت کسی کامال استعمال کرناحرام ہے، اس شرعی حکم کی خبردینے کے لیے بولاہے تویہ قسم نہیں ہے، (یعنی شرعی حکم کے لحاظ...

132
133

کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: قسم کے گناہ ہیں۔ پھر مفسرین نے کچھ گناہوں کو ذکر فرمایا ہے، ان میں سے پہلا یہ ہے کہ اس آیتِ مبارک میں فسق سے مراد گالی دینا ہے۔ اپنی اس بات پر مفسرین...

133
134

صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟

جواب: قسم کے مسائل یعنی ضروریات دین سے ہے، جس کا منکر یقینا کافر، اس کی دلیل قطعی رب العزۃ جل و علا کا ارشاد ہے۔“(فتاوی حامدیہ، صفحہ 140، مطبوعہ لاھور) ...

134
135

الفاظِ قسم کے ساتھ متصلاً "ان شاء اللہ" کہنا

سوال: کسی طالب علم نے قسم کھائی کہ "میں قرآن پاک کی قسم کھاتا ہوں کہ میں مروں یا جیوں ان شاءاللہ جامعہ کی چھٹی نہیں کروں گا" تو کیا قسم توڑنے کی صورت میں وہ کفارہ ادا کرے گا؟

135
136

”میں یہ کام نہیں کروں گا، اگر کروں تو مدینہ منورہ نہیں جاؤں گا “ کہنے سے قسم ہوجائے گی؟

سوال: اگر کسی نے یوں قسم کھائی کہ ’’میں یہ کام نہیں کروں گا، اگر کروں گا تومدینۂ منورہ نہیں جاؤں گا ‘‘ اب اس نے وہ کام کرلیا اور وہ مدینہ منورہ بھی جانا چاہتا ہے، تو وہ اب کیا کرے؟

136
137

عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟

سوال: عورت کاٹائٹ پاجامہ پہنناکیساہے؟ آجکل مارکیٹ میں یہ پاجامے ٹائٹس کے نام سے ہی بکتے ہیں،انہی میں پینٹ کی ایک قسم ٹائٹ بھی ہے،عورت کایہ پہننا کیساہے ؟اس کو پہن کرعورت کی پنڈلیوں کی پوری ہیئت واضح ہوتی ہے بلکہ بعض اوقات توچاک اتنے کھلے ہوتے ہیں کہ جسم توظاہرنہیں ہورہا ہوتااورنہ ہی جسم چمک رہاہوتاہے ، البتہ رانوں کی سائیڈوں کااوپرتک کے حصہ کی ہیئت ظاہر ہوتی ہے ۔

137
138

واٹس ایپ میسج کے ذریعے قسم کھائی کیا قسم منعقد ہوگئی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ زید نے بکر سے کسی بات پر ناراض ہو کر اس کو یہ لکھ کر واٹس ایپ کیا ”خداپاک کی قسم !میں آئندہ تم سے نہیں ملوں گا۔“ لیکن زید کو اپنے اس فعل پر ندامت ہے اور وہ بکر سے ملنا چاہتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زبان سے الفاظ ادا کئے بغیر کیا اس طرح لکھنے سے بھی قسم ہوجائے گی؟میں نے سنا تھا کہ منت وقسم وغیرہ کے لئے اتنی آواز ضروری ہے کہ خود سن سکے۔ سائل:محمد آفتاب عطاری(نارتھ کراچی)

138
139

گانے نہ سننے کی قسم کھائی پھرقسم ٹوٹ گئی

سوال: میں نے گانے نہ سننے کی قسم کھائی تھی کہ میں گانے نہیں سنوں گا، لیکن شیطان کے بہکاوے میں آکر گانے سن لیے، تو اب اس قسم کا کفارہ کیا ہو گا؟

139
140

حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا جنت میں جانے کے بعد شفاعت کرنا

جواب: قسمیں ہیں ، جیسے کئی لوگوں کو بلا حساب جنت میں داخل کروانا ، بعضوں کے درجات بلند کروانا ، بعض کے گناہ معاف کروا کر اور انہیں جہنم سے بچا کر جنت میں دا...

140