
دورانِ نماز قبلہ سے منہ پھیرنے سے نماز کا حکم؟
جواب: نمازی کا نماز میں بلا عذر اپنے چہرے کو قبلہ سے پھیردیناشرعاً مذموم اور نماز کے مکروہاتِ تحریمیہ میں سےہے۔ چنانچہ صحیح بخاری شریف کی حدیثِ پاک میں ہے:...
پہلی رکعت کے بعد قعدے میں بیٹھ گیا تو نماز کا حکم
جواب: نمازی نے صرف ” التحیات للہ “تک ہی پڑھا تھا اور یاد آتے ہی کھڑا ہو گیا، تو مقدارِ رکن یعنی تین بار ”سبحان اللہ “ کہنے کی مقدار نہیں بیٹھا، لہذا اُس ...
امام صاحب کا فرض کی تیسری رکعت میں بلند آواز سے تعوذ و تسمیہ پڑھنا کیسا؟
جواب: نمازی فرضوں کی آخری دو رکعتوں میں یا پھر مغرب کی تیسری رکعت میں تشہد پڑھ لے تو مطلقاً اس پر سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا کہ ان رکعات میں نمازی کو تسبیح پڑھ...
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: نمازی کے ستر کا چھپا ہونا ہے اور مرد کا سترِ عورت ناف کے نیچے سے لے کر گھٹنے کے نیچے تک ہے اور آزاد عورت کے چہرے ، دونوں ہتھیلیوں اور دونوں پاؤں کے عل...
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
جواب: نمازی التحیات میں کلمہ شہادت(اَشْهَدُ اَن لَّا اِلٰهَ اِلَّا ﷲ) پر پہنچے ، تو دائیں ہاتھ کی سب سے چھوٹی اور ساتھ والی اُنگلی بند کرے، انگوٹھے اور بیچ ...
نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: نمازی نے نماز کے اندر روزے کی نیت کی تو اس کا نیت کرنا صحیح ہے۔(الدر المختار مع رد المحتار ، کتاب الصلاۃ ، ج 1 ، ص 441،مطبوعہ دار الفکر ،بیروت ) ...
نمازی کے دائیں ،بائیں یا پیچھے تصویر ہو،تو نماز کا کیا حکم ہوگا
سوال: نمازی کے دائیں بائیں یا پیچھے تصویر ہو تو، کیا نماز مکروہِ تحریمی ہوگی؟
فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: نمازی کی توجہ بَٹے اور پریشان ذہنی پیدا ہو، تو وہاں نماز پڑھنے کو مکروہ اور ناپسندیدہ قرار دیا گیا، لہذا صورتِ مسئولہ میں اَوَّلاً یاد رکھیے کہ مرد پ...
سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟
جواب: نمازی کو دعاو ثناءکی کثرت کرنے کا اختیار ہے،لہذا نمازی پر جوپہلے سجدۂ سہو لازم تھا، اس کی ادائیگی شرعاً درست ہونے کےسبب نماز درست ہے۔ امداد الفتا...
نماز کا سلام پھیرتے ہوئے چہرہ پھیرنے کی شرعی حیثیت ؟
سوال: نمازی کا سلام پھیرتے ہوئے السلام علیکم ورحمۃ اللہ کہنے اور چہرہ پھیرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ امام صاحب کو سلام پھیر کر کس طرف رخ کر کے بیٹھنا چاہیے؟