سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 4168 results

131

تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا

سوال: (1)اگر کوئی شخص تکبیرِ تحریمہ اور قراءت سے عاجِز ہو، تو کیا عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں تکبیرِ تحریمہ یا قراءت کرنے سے نماز درست ہو جائے گی؟ (2)کیا قراءت اور تکبیر تحریمہ کے علاوہ دیگر اذکار ِ نماز کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھ سکتے ہیں، خواہ عجز ہو یا نہ ہو ؟ (3)کیا ”تلبیہ“ کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھا جا سکتا ہے؟

131
132

جنابت کی حالت میں کھانا پینا کیسا ؟

جواب: نماز وقرآن بے نہائے نہیں پڑھتا۔ملخصا۔‘‘(فتاوی رضویہ،ج01 ،ص1072 ،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن ،لاھور) جنبی کا ہاتھ دھوئے اور کلی کیے بغیر کھاناپینا کراہت...

132
133

حالتِ احرام میں بیلٹ والی چھتری پہننا کیسا

جواب: باندھے اور نہ کپڑےکے ٹکڑے سے۔(مصنف ابن ابی شیبہ، کتاب الحج، المحرم یعصب راسہ، جلد3، صفحہ184، مطبوعہ ریاض) مبسوط سرخسی میں ہے:” ويكره له أن يع...

133
134

حیض والی کا پیپر میں ترجمہ قرآن لکھنا

جواب: ہاتھ مس نہ ہو ۔ (2)دستانے پہنے ہوئے ہاتھ بھی لکھی ہوئی آیت مبارکہ سے مس نہ ہوں کہ دستانہ ہاتھ کے تابع ہے لہذا حالت حدث میں دستانہ مس قرآن سے مانع...

134
135

نمازِجنازہ میں چوتھی تکبیرکے بعد ہاتھ چھوڑنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم شروع سے نمازِ جنازہ پڑھتے آرہے ہیں اور چوتھی تکبیر کے بعد جب امام دائیں طرف سلام پھیرتا ہے تو دایاں ہاتھ اور جب بائیں طرف سلام پھیرتا ہے تو بایاں ہاتھ چھوڑ دیتے تھے، پچھلے دِنوں ایک شخص نے جنازہ پڑھایا تو اُس نے کہا کہ جیسے ہی چوتھی تکبیر ہو دونوں ہاتھ چھوڑ دئیے جائیں،اس کے بعد سلام پھیریں، آپ یہ ارشاد فرمائیں کہ کونسا طریقہ صحیح ہے؟

135
136

طوافِ وداع کیے بغیر طائف چلے گئے، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: باندھے بغیر طواف کرناواجب ہے اور اگر میقات کی حدود سے نکل گیا ، تو واپس آنا ہی ضروری نہیں ، بلکہ اختیار ہے کہ چلا جائے اور دم ادا کرے یا ( عمرے ک...

136
137

شرمگاہ کوہاتھ لگانے سے ہاتھ ناپاک ہوتا ہے یا نہیں؟

جواب: نمازکیسے درست ہوتی ؟اوراگراس کوہاتھ لگانے سے ہاتھ ناپاک ہوتے تواس کے ساتھ لگنے والے کپڑے اورجسم کے دوسرے حصے بھی ناپاک ہوجاتے ۔اورپھروہی نمازوپاکی کے ...

137
138

مسلمان کے مرنےکے بعد کرامن کاتبین کہاں جاتے ہیں؟

سوال: مسلمان کے مرنےکے بعد کرامن کاتبین کہاں جاتے ہیں؟ سنا ہے قبر پر ہوتے ہیں؟

138
139

فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا

سوال: یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ فجر اور عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے، لیکن ان دونوں نمازوں کے بعد واجب الاعادہ نمازیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔

139
140

عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی اسلامی بہن دن کے وقت دیگر اسلامی بہنوں کے بیچ میں کھڑی ہو کر اُنہیں صلوۃ التسبیح کی نماز پڑھائے، اور قراءت اور تمام اذکارِ نماز اونچی آواز سے پڑھے، اس نیت سے کہ باقی بہنیں بھی اسے سن کر پڑھ لیں۔ اب پتہ چلا کہ اس طرح عورت امام بن کر نماز نہیں پڑھا سکتی، تو اب جو نماز پڑھائی، وہ نماز ہوئی یا نہیں اور یہ بھی کہ اگر ہو گئی تو قراءت اور دیگر اذکار نماز کو اونچی آواز میں پڑھنے کی وجہ سے وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں؟

140