
مسجد میں اسکول ٹیوشن پڑھانے کا حکم
جواب: صنائع لأنه مخلص لله تعالى فلا يكون محلا لغير العبادة ۔۔۔أما هؤلاء المكتبون الذين يجتمع عندهم الصبيان واللغط فلا ولو لم يكن لغط لأنهم في صناعة لا عبادة...
قبر پر مردے کے نام کی تختی لگانا
سوال: قبروں پر جو مردے کے نام کی تختیاں لگاتے ہیں اور اس کانام لکھتے ہیں ،کیا یہ صحیح ہے ؟
اپنے نسب کو یاد رکھنا اور لکھنا کیسا؟
جواب: صلی اللہ تعالی علیہ وسلم قال تعلموا من انسابکم ما تصلون بہ ارحامکم“ ترجمہ: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسل...
سودی قرض وصول کرنے کی Job کرنا
سوال: کیا مَیں فائنانس میں کام کرسکتا ہوں جبکہ وہاں پر لون پر گاڑیاں دی جاتی ہیں، جس کا طریقہ یہ ہے کہ کمپنی جس کو لون دیتی ہے واپسی پر اس سے کچھ اضافی رقم بھی وصول کرتی ہے اور میرا کام ان قرضوں کی قسطیں وصول کرنا ہوتا ہے ،سوال یہ ہے کہ میرا ایسی جاب کرنا کیسا؟
ایکسیڈنٹ میں فوت ہونے والے کی قبر کی تختی پر شہید لکھنا
سوال: ایک شخص کمانے کی غرض سے گھر سے نکلا اور راستے میں ایکسیڈنٹ ہوگیا اور سر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے وہ انتقال کر گیا، کیا اس کی قبر کی تختی پر شہید لکھوا سکتے ہیں؟
اسکول میں غیر حاضر طلبا کی حاضری لگانے کا حکم
سوال: میں ایک اسکول میں نوکری کرتی ہوں اور وہاں کی پرنسپل صرف فیصد بڑھانے کے لیے ہر روز بچوں کی جھوٹی حاضری ( Attendance ) ہم سے لگواتی ہیں، کیونکہ بچے کم آتے ہیں،توآپ رہنمائی فرمائیں کہ ہمارا اس کی بات مان کر جھوٹی حاضری لگانا کیسا؟ نیز کیا اس طرح ہم بھی گنہگار ہوں گے یا نہیں ؟
احرام پر نام اور ٹوپی پر مقدس کلمات لکھوانا
جواب: صل لکھے ہوئے ہوں یا الگ الگ،سیاہی وغیرہ کے ذریعے لکھے جائیں یا دھاگے کے ذریعے کڑھائی کرکے،دنیا کی کسی زبان میں بھی ہوں،بہر صورت ان کا ادب و احترام شری...
مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مدرسہ میں دیئے گئے وقف کے قرآنِ پاک جب حفظ و ناظرہ کے لئے بچوں کو پڑھنے کے لئے دیئے جاتے ہیں تو بچے پہچان کے لئے قرآنِ پاک پر نام لکھ لیتے ہیں اور اغلاط یاد رکھنے کے لئے نشان بھی لگا لیتے ہیں تو وقف کے قرآنِ پاک میں ذاتی تصرف جائز ہے یا نہیں؟
عورت کے دوسرے نکاح پر پہلے شوہر کی اولاد کے ساتھ بطور والد کس کا نام ہوگا؟
جواب: صورت میں، جس شخص کی حقیقی اولاد ہیں، اسی کا نام رہے گا۔ یعنی، پہلی والی اولاد کے ساتھ پہلے شوہر کا نام ہی بطورِ والد آئے گا۔ دوسرے شوہر کا نام بطورِ و...