
کیا حیدر نام رکھنا درست ہے اور اسکا کیا معنی ہے ؟
جواب: نیت اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے نام مبارک سے برکت لینے کی نیت سے اس نام کورکھاجائے توان شاء اللہ عزوجل ثواب اوربرکت نصیب ہوگی ۔صحیح مسلم شریف م...
عبد القادر نام کا مطلب اور محمد عبد القادر نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نیت سے رکھیں گے کہ عبدالقادراللہ تعالی کے بہت ہی نیک بندے حضورسیدناغوث اعظم کانام ہے اورنیک بندے کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہ...
کسی مرحوم کی طرف سے عمرہ کرنا کیسا ؟
جواب: نیت کرلیں کہ یہ فلاں کے لیے کررہاہوں لہذااس تفصیل کے مطابق عمرہ کر کے اس کا ثواب کسی زندہ یا مرنے والے کو ایصال ثواب کرنا بھی جائز ہےاورعمرہ سے پہلے ی...
ولی اللہ کے نام پر جانور آزاد چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: نیت کر لے کہ اسے ذبح کر کے اس کا گوشت غریبوں میں تقسیم کروں گا اور جو ثواب ہو گا وہ اس بزرگ کو پہنچاؤں گا کہ یہ ایصالِ ثواب (یعنی ثواب پہنچانے) کا ایک...
مزارات اولیاء پر چادرچڑھانے کا حکم
جواب: نیت سے چادرچڑھانا تاکہ لوگوں کے دلوں میں انکی تعظیم وادب پیدا ہو ،اور لوگ ان سے فیوض و برکات حاصل کریں تو یہ جائز و مستحسن اور شعار اللہ کی تعظیم میں ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں محمد عابدولدحاجی محمد حسین ،میراآبائی شہرحیدرآبادہے،میری حیدرآبادمیں مستقل رہائش ہے اورمیراوہاں کاروباربھی ہے۔میں کراچی میں بچوں کی تعلیم کے سلسلے میں تقریباً 4سال سے بیوی بچوں کے ساتھ مقیم ہوں ۔کراچی میں بھی میرااپناگھرہے ،میرے بیوی بچے کراچی میں رہتے ہیں ۔ اورمیں کاروبارکے سلسلے میں حیدرآبادمیں رہتاہوں اورہفتہ بعدکراچی آتاہوں ،پھرایک دودن رہ کرچلاجاتاہوں ۔میری مستقل کراچی رہنے کی نیت نہیں ہے بلکہ حیدرآبادمیں مستقل رہائش رکھنی ہے۔جبکہ بچوں کے حوالے سے یہ سوچاہے کہ انہیں مستقل یہاں رکھوں ۔اب میرے لئے نمازوں کاکیاحکم ہے؟حیدرآباداورکراچی میں نمازکس طرح اداکروں گا؟ سائل:محمدعابد(مسلم آباد،کراچی)
پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
جواب: نیت سے نہیں بلکہ عصر کی چوتھی رکعت سمجھ کر شروع کیا تھاجبکہ درحقیقت وہ چار رکعتیں عصر کی پہلے ہی ادا کرچکا تھا، تواس طرح یہ رکعت زائدشروع ہوئی اور س...
زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
جواب: نیت سے رقم کامالک بنادیں اب وہ اپنی خوشی سے مدرسہ کی تعمیرکے لئے وہ رقم دیدے اس طرح زکوۃ کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کااہم دینی کام بھی ہوجائے گ...
130 کلو میٹر سفر کے دوران میرے اپنے شہر سے بھی گزر ہوگا کیامیں اس دوران نماز قصر کروں گا؟
جواب: نیت سے نکلے اور آپ 92 کلو میٹر کا سفر کرنے سے پہلے ہی اپنے وطن اصلی میں پہنچ جائیں اس طرح آپ کاسرگودھا کے لئے جو سفر ہے وہ چونکہ 92 کلومیٹر سفر کرنے ک...
بالغہ بیٹی کا شفقت سے بوسہ لیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے اپنی بالغہ بیٹی کادوسروں کی موجودگی میں رخسارپربوسہ لیا،کیازیدکی بیوی اس پرحرام ہوگئی جبکہ زیدکاحلفیہ بیان ہے کہ میں نے شفقت سے بوسہ لیاتھانہ کہ نعوذباللہ بری نیت سے لیاتھا۔جوحکم شرع ہوواضح فرمائیں ۔