سرچ کریں

Displaying 1391 to 1400 out of 2840 results

1391

حاشر نام کا مطلب اور حاشر عباد خان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پانچ نام ہیں ۔میں محمد ہوں ،میں احمد ہوں ،میں ماحی یعنی مٹانے والا ہوں کہ اللہ میرے ذریعے کفر کو مٹائے گا،میں حاشر ہوں کہ اللہ پاک میرے قدموں پر لوگوں...

1391
1392

قرض میں تاخیر ہونے پر لیٹ فیس دینا کیسا؟

سوال: ایک ایپلیکیشن شاپنگ کرنے کے لیے قرضہ دیتی ہے، مثلا پانچ ہزار ، جو اگلے مہینے تک واپس کرنا ہوتا ہے ، اگر نہیں کرپائے ، تو لیٹ کرنےکی فیس دینا پڑتی ہے اور ان کی 17 روپیہ فیس ہوتی ہے ، تو کیا شاپنگ کے لیے اس طرح کاقرضہ لینا درست ہے ؟

1392
1393

قربانی کا وقت کب سے کب تک ہے ؟

سوال: قربانی کا جانور کب تک ذبح کر سکتے ہیں یعنی صبح چار بجے سے شام پانچ بجے تک بھی ذبح کر سکتے ہیں؟

1393
1394

سونا نصاب سے کم ہو لیکن اس کے ساتھ کچھ رقم بھی ہو،تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: اگر کسی کے پاس نصاب سے کم سونا ہو اور ساتھ ہی کچھ رقم بھی ہو، جیسے چار یا پانچ تولہ سونا اور 15000 روپے اور اس پر سال گزر گیا ہو، تو کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟ اگر زکوٰۃ ہوگی تو اس کی وجہ کیا ہے؟ کیونکہ یہ سونا تو نصاب کو نہیں پہنچ رہا اور چاندی بھی موجود نہیں ہے۔

1394
1395

نبی پاک صلی الله علیه وسلم کی اولاد پاک کن سے پیدا ہوئی ؟

سوال: حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی چھ اولادوں میں سے حضرت سیدہ بی بی زہراء رضی اللہ عنہا، ام المومنین حضرت سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنھا کے بطن اطہر سے ہیں سوال یہ ہے کہ بقیہ پانچ مبارک اولادیں کس ام المومنین کے بطن اطہر سے ہیں؟

1395
1396

قبر میں میت کے ساتھ تبرکات رکھنا کیسا ؟

جواب: پانچ بار اوراگر مناسب جانو تو اس سے زائد بار بیری کے پتوں والے پانی سے غسل دو اور آخر میں کافور ڈال دو یا فرما یا کچھ کافور ڈال دوجب ہم فارغ ہو گئ...

1396
1397

نکاح میں گواہ ضروری ہیں یا نہیں ؟

سوال: ایک مولوی صاحب کہتے ہیں کہ لڑکی اور لڑکے کو صرف کلمہ پڑھا کر قبول کروا لینے سے نکاح ہو جاتا ہے، گواہ ہونا ضروری نہیں ہے،تو بتائیے کہ صرف لڑکی اور لڑکا ہو اورمولوی صاحب پانچ ہزار روپے لے کر ان کو قبول کروا دیں اور گواہ کوئی نہ ہو، تو کیا یہ نکاح جائز ہے ؟

1397
1398

کسی ایپلی کیشن میں رقم انویسٹ کر نے کے بعد ایڈ دیکھ کر اور لائک کر کے پیسے کمانا

سوال: نیٹ پر ایک ایپ چار سال سے چل رہی ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ایک بارمخصوص رقم ان کےاکاؤنٹ میں جمع کرواناہوتی پھر روزانہ ان کے پانچ ایڈز لائک کرکے ،اس کا اسکرین شارٹ ان کو سینڈ کرنا ہوتا،اس پر وہ پورا سال ماہانہ متعین رقم ہمیں دیتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟

1398
1399

قرض پر مشروط نفع کی پیشکش قبول کرنا کیسا ؟

جواب: پانچ ہزار کا کسان کو ادھار میں بیچ دیا تو اب یہ نفع تجارت کے بدلے میں ہےجو کہ جائز صورت ہے ۔ سود کی حرمت اور تجارت کی حلت پر ارشادِ باری تعالیٰ...

1399
1400

ٹیچر ڈے منانا کیسا ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عالمی سطح پر پانچ اکتوبر کو ٹیچرز ڈے منایا جاتا ہے کیا وہ منانا جائز ہے ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ ٹیچرز ڈے منانا جائز نہیں کیونکہ غیر مذہب لوگ بھی مناتے ہیں ۔

1400