سرچ کریں

Displaying 1391 to 1400 out of 2075 results

1391

شبِ براءت میں آتش بازی کرنے کا شرعی حکم ؟

جواب: جائزوحرام ہے کہ اس میں مال کو ضائع کرنا ہے اور رات کے وقت آتش بازی کرنے میں اسراف کے ساتھ ساتھ ایذائے مسلم بھی پائی جارہی ہے کہ مسلمانوں کے آرام میں...

1391
1392

دوران ِ اعتکاف جنازہ پڑھانے کیلئے جانے کاحکم

سوال: میں ایک مسجد میں امامت کرتا ہوں ، ہمارے علاقے میں جب کوئی شخص فوت ہوجاتا ہے ، تو اس کا جنازہ بھی میں ہی پڑھاتا ہوں ، عمومی طور پر میرے علاوہ کوئی اور جنازہ پڑھانے کے لیے نہیں ہوتا۔ اب میرا ارادہ سنت اعتکاف میں بیٹھنے کا ہے ، لیکن علاقے والے کہہ رہے ہیں کہ اگر دوران اعتکاف کوئی شخص فوت ہو گیا ، تو پھر اس کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا؟ لہٰذا آپ اعتکاف میں نہ بیٹھیں ، کیونکہ نماز جنازہ کےلیے مسجد کے باہر الگ سے ایک میدان ہے اور یہ میدان نہ تو عین مسجد ہے اور نہ ہی فنائے مسجد۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا دوران اعتکاف میں جنازہ پڑھانے کے لیے باہر جا سکتا ہوں یا نہیں؟

1392
1393

تھکن کی وجہ سے کسی کو رمی کے لئے نائب بنانا

سوال: اگر کوئی محض تھکن کی وجہ سے دوسرے اور تیسرے دن کی رمی کے لیے کسی کو نائب بنائے کہ نائب اس کی طرف سے رمی کرے،کیا اس طرح نائب بنانا درست ہے اور نائب کے رمی کرنے سے نائب بنانے والے کا واجب ادا ہوجائے گا؟

1393
1394

معتکف کا وضو خانہ ،استنجاخانہ وغیرہ فنائے مسجد میں جانا

سوال: وضو خانہ ،استنجا خانہ،جوتے اتارنے کی جگہ جو فنائے مسجد کے اندر ہیں ، تو کیا معتکف اس جگہ بلا ضرورت جا سکتا ہےیا نہیں ؟

1394
1395

ایک دن کے بچے کو بیعت کروانا

سوال: کیا ایک دن کے بچے کو بھی بیعت کروایا جا سکتا ہے؟

1395
1396

کیا سید پر بھی زکوٰۃ فرض ہے ؟

جواب: جانے کی صورت میں اپنے مال کی زکوٰۃ نکالنا فرض ہے۔ بلاشبہ اس حکمِ قرآنی میں سید بھی داخل ہے کیونکہ سید بھی شرعی احکام کا مکلف ہے۔ جس طرح سید پر نماز...

1396
1397

شادی میں انار جلانا بھی آتش بازی میں شامل ہے۔

جواب: جائز و گناہ ہے،اس پر راضی ہونا اور راضی ہوکر دیکھنا بھی جائز نہیں کہ جو کام کرنا، ناجائز ہو، اس کو دیکھنا اور اس پر راضی ہونا بھی ناجائز ہوتا ہے۔ ...

1397
1398

آتشبازی کے شو دیکھنا کیسا؟

سوال: کیا آتشبازی کے شو دیکھنا جائز ہے؟

1398
1399

اللہ تعالی پر لفظِ"چیز"کا اطلاق کرنا کیسا؟

جواب: جائزہے، اس پر قرآن کریم اور ائمہ و فقہاء کے درج ذیل اقوال دلیل ہیں ۔ ارشاد باری تعالٰی ہے﴿ قُلْ اَیُّ شَیْءٍ اَكْبَرُ شَهَادَةً ؕ-قُلِ اللّٰهُ...

1399
1400

پیسے اور دکان دے کر عقد مضاربت کی شرعی حیثیت

سوال: ایک شخص دوسرے شخص کے ساتھ اس طرح کام کرنا چاہتا ہے کہ دوکان بھی میری ہوگی اور پیسے بھی میں دوں گا ،تم میری دکان میں کریانہ کا کام کرو۔ جو شخص دکان دے رہا ہے وہ اس دکان کا کوئی معاوضہ (Compensation) نہیں لے گا۔ دکان دینےکی غرض (Purpose)یہ ہے کہ دوسری دکان کرایہ وغیرہ پرنہ لینی پڑے اور راس المال (Capital) کی بچت ہوسکے۔نفع کے متعلق اس طرح طے کرناہے کہ جو بھی نفع ہوگا اس کے تین حصے کریں گے، دو حصے کام کرنے والے کےہوں گے، اور ایک تہائی (One-third) مال اور دوکان کا مالک رکھے گا ۔ کیا یہ طریقہ اختیار کرتے ہوئے کاروبار کیا جا سکتا ہے؟کیا مال کے ساتھ دکان لینا اور پھر کام کرنے والے کا نفع زیادہ رکھنا جائز ہے؟

1400