سرچ کریں

Displaying 1411 to 1420 out of 1777 results

1411

مالدار عورت پر اولاد و شوہر کا صدقہ فطر ادا کرنا لازم ہےیا نہیں؟

جواب: صاحب نصاب ہونے پر خود اپنا فطرہ ادا کرنا اس پر واجب ہے لیکن بالغ یا نابالغ اولاد او رشوہر میں سے کسی کا صدقہ فطر ادا کرنا،اس پر واجب نہیں اگر چہ ...

1411
1412

اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم

سوال: اگر کوئی شخص دورانِ تراویح اپنی فرض نماز ادا کر رہا ہو یا سنتیں ادا کر رہا ہو، اسی دوران تراویح پڑھانے والے امام صاحب نے آیتِ سجدہ پڑھی جو الگ نماز پڑھنے والے نے بھی سنی، تو کیا اس پر بھی سجدۂ تلاوت واجب ہوگا؟

1412
1413

طلبا کے لئے دی گئی زکوۃ مہتمم کا خود استعمال کر لینے کا حکم

سوال: اگر ہم زکوة کی رقم مدرسے میں طلبا کے لیے دیتے ہیں، اس کے لیے جو مدرسے کا انچارج یا مہتمم ہے، ہم اسے اپنا وکیل بنا کر زکوة، ان کے ہاتھ میں دیتے ہیں، اب اگر وہ صاحب آگے پیسے طلباکو نہیں دیتے، بلکہ خود استعمال کر لیتے ہیں، تو کیا ہماری طرف سے زکوة ادا ہوجائے گی؟

1413
1414

لاہور سے اٹک جا کر واپس لاہور ایک ہفتے کا قیام ہو، تو نمازوں کا حکم جبکہ دونوں وطنِ اصلی نہیں

سوال: مفتی صاحب میں سٹوڈنٹ ہوں لاہور ہاسٹل میں رہتا ہوں، میرا گھر سرگودھا میں ہے۔میں اگر دو دن کے لئےلاہور سے اٹک جاؤں اور واپس لاہور آنے کے ایک ہفتے بعد مجھے سرگودھا جانا ہے ،تو ایک ہفتہ جو میں لاہور میں گزاروں گا اس دوران مجھے قصر نماز پڑھنی ہوگی یا مکمل ؟اور اٹک میں دو دن ہی رہنا ہے، تو وہاں بھی مسافر رہوں گا یا نہیں؟

1414
1415

نصاب پر سال پورا ہونے سے کچھ ماہ پہلے چار تولہ سونا خریدا اس کی زکوۃ کا حکم

سوال: میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں اور ہر سال شعبان میں زکوۃ نکالتا ہوں، تقریباً پانچ ماہ پہلے میں نے چار تولے سونا بھی خریدا تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ ابھی شعبان میں جب میں زکوۃ ادا کروں گا تو کیا اس سونے کی زکوۃ بھی نکالنی ہوگی یا اس کی زکوۃ اگلے سال نکلے گی؟

1415
1416

غلط لقمہ دینے والے کی نماز کا حکم

جواب: صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”نماز ایسی عبادت ہے کہ حالتِ نماز میں کسی کو سکھانا یا کسی سے سیکھنا دونوں ناجائز ہیں یعنی کسی کو لقمہ دینا یا کسی سے ل...

1416
1417

سانس کی پرابلم کی وجہ سے کلی کرتے ہوئے پانی حلق سے اتر گیا، تو روزہ کا حکم

جواب: صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:’’کلی کر رہا تھا بلا قصد پانی حلق سے اتر گیا یا ناک میں پانی چڑھایا اور دماغ کو چڑھ گیا روزہ جاتا رہا مگر جب کہ ...

1417
1418

ڈیری فارم میں پالے ہوئے جانوروں پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: صاحب نصاب ہیں، تو آپ کی ملکیت میں اس طرح کی جتنی گائےاور بچھڑے ہیں سال مکمل ہونے والے دن ان کی مارکیٹ ویلیو کے حساب سے زکٰوۃ اداکرناضروری ہے ۔ البت...

1418
1419

حضرت یحییٰ والدہ کے پیٹ میں حضرت عیسیٰ علیھما السلام کی تعظیم کیا کرتے تھے؟

سوال: میں نے ایک عالم صاحب سے سنا تھا کہ حضرت یحییٰ علیہ السلام اپنی والدہ کے پیٹ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تعظیم کیا کرتے تھے، کیا یہ درست ہے ؟

1419
1420

کیا اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال سے منع کیا ؟

جواب: صاحب دامت برکاتہم العالیۃ فرماتے ہیں: ”اب عام سنی مسلمانوں کا ، عام شہروں میں تعامل اسی پر ہے کہ بلا جھجھک لاوڈ اسپیکر پر نماز پڑھتے ہیں۔ اگر لاؤڈ اسپ...

1420