سرچ کریں

Displaying 1421 to 1430 out of 1607 results

1421

حضرت عمربن عبدالعزیزعلیہ الرحمۃ کی خلافت

سوال: سیدنا عمربن عبد العزیز خلیفہ اسلام ہیں،کونسےنمبرپران کا مرتبہ ہے؟یعنی پانچویں خلیفہ اسلام ہے،خلافت راشدہ میں آپ کا شمار نہیں ہے،امام حسن رضی اللہ عنہ پرخلافت راشدہ ختم ہوئی،ان باتوں کی وضاحت فرمادیں۔سیدناعمربن عبدالعزیزمطلقاً خلیفہ ہیں یاخلیفہ خامس؟

1421
1422

رمضان کی افطاری کے چندے کی رقم بچ جائے توکیا کریں؟

سوال: اگر کسی شخص کی ذمہ داری رمضان میں افطار کرانے کی ہو اور لوگ اس شخص کو افطار کرانے کے لیے رقم دیتے ہیں اور وہ شخص اس رقم سے افطار کراتا ہے، جب رمضان کا مہینہ ختم ہوجاتاہے تو کچھ روپیہ بچ جاتاہے، اب وہ شخص یہ رقم کسی مدرسہ میں خرچ کرنے کے لیے دے سکتاہے ؟ یا پیر شریف وغیرہ کسی نفلی روزہ کی سحری وافطاری میں خرچ کر سکتاہے؟ اگرنہیں کرسکتااوراب چندہ دینے والوں کے متعلق بھی کوئی معلومات نہ ہوکہ ان سےرابطہ کیاجاسکے، تو اب اس رقم کا کیا کیا جائےگا ؟براہ کرم شرعی رہنمائی فرمایئے۔

1422
1423

گوتم بدھ اور رام کرشن کونبی ماننا

جواب: ختم فرما دیا ہے ، آپ علیہ الصلاۃ والسلام کو اخری نبی ماننا ضروریات دین میں سے ہے،آپ کے مبعوث ہونے کے بعد جو کسی اورکو نبوت ملنے کا دعوی کرے کافر...

1423
1424

مکروہ وقت میں عمرہ ادا کرنا کیسا ؟

جواب: ہوجانےکی صورت میں عمرہ درست ہو گیا،اورزوال کاوقت داخل ہونے پررک جاناضروری نہیں تھا۔البتہ طواف کےنوافل اس وقت میں ادانہیں کرسکتے تھے ،جس کی تفصیل اوپرگ...

1424
1425

نماز میں خلافِ ترتیب قراءت شروع کرنے کے بعد یاد آنے پردوسری سورت پڑھنا

جواب: ختم کرے، چھوڑ کر اِذَا جآءَ پڑھنے کی اجازت نہیں۔“ (بہارِ شریعت، حصہ 3، صفحہ 550، مکتبۃ المدینہ، کراچی) خلافِ ترتیب قرآن پاک پڑ...

1425
1426

سرپر تیل لگا ہوتوغسل ہوجائے گا یا نہیں ؟

سوال: مرد یا عورت پر غسل فرض ہو جائے اور سر پر تیل لگا ہو، تو کیا بغیر شیمپو کے نہانے سے غسل ہو جائے گا یا شیمپو استعمال کرکے تیل ختم کرنا ضروری ہے ؟

1426
1427

وقت کی تنگی کے باعث پیشاب وغیرہ کی شدت کے ساتھ پڑھی گئی نماز واجب الاعادہ ہوگی؟

سوال: دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب "اسلامی بہنوں کی نماز "کے صفحہ نمبر 119 اور 120 پر مذکور ہے: ”(مکروہِ تحریمی نمبر 4 تا 6) پیشاب /پاخانہ/ ریح کی شدت ہونا ۔ اگر نماز شروع کرنے سے پہلے ہی شدت ہو تو وقت میں وسعت ہونے کی صورت میں نماز شروع کرنا ہی ممنوع و گناہ ہے ۔ہاں اگر ایسا ہے کہ فراغت اور وضو کے بعد نماز کا وقت ختم ہو جائے گا تو نماز پڑھ لیجئے ۔“ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ وقت کی تنگی کے سبب جب اس حالت میں نماز ادا کر لی جائے تو کیا اس نماز کا اعادہ بھی واجب ہوگا؟

1427
1428

ساری زندگی غلط نمازیں پڑھیں توکیا حکم ہے؟

جواب: ختم کر چکے،اُس وقت رُکوع سے سر اٹھائے۔ اِسی طرح سَجدے میں بھی کرے ۔ ایک تَخفیف(یعنی کمی)تویہ ہوئی ۔ اور دوسری یہ کہ فرضوں کی تیسری اورچوتھی رَکْعَ...

1428
1429

امام کے سجدہ سہوسے پہلے مسبوق کھڑا ہوگیا تو کیا کرے؟

سوال: اگرمسبوق امام کے سجدہ سہو سے پہلے، آخری سلام سمجھ کر اپنی چھوٹی ہوئی ‌نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو گیا پھر پتا چلا کہ امام نے تو نماز ختم کرنے کے لیے سلام نہیں پھیرا، بلکہ سجدہ سہو کرنے کے لیے سلام پھیرا ہے، تو اب مقتدی اپنی چھوٹی ہوئی نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہو گیا۔ اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا ۔ وہ کیا کرے۔ براہِ کرم جواب ارشاد فرمایئے ۔

1429
1430

طواف قدوم کا وقت اور طواف قدوم اور طواف زیارت میں اضطباع کرنا

جواب: ختم ہوتا ہے تو جب کسی نے وقوف عرفہ کرلیا تو اس پر سے طواف قدوم کی ادائیگی ساقط ہوگئی۔ (لباب المناسک مع شرحہ،باب ا...

1430