سرچ کریں

Displaying 1441 to 1450 out of 1457 results

1441

مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مدرسہ میں دیئے گئے وقف کے قرآنِ پاک جب حفظ و ناظرہ کے لئے بچوں کو پڑھنے کے لئے دیئے جاتے ہیں تو بچے پہچان کے لئے قرآنِ پاک پر نام لکھ لیتے ہیں اور اغلاط یاد رکھنے کے لئے نشان بھی لگا لیتے ہیں تو وقف کے قرآنِ پاک میں ذاتی تصرف جائز ہے یا نہیں؟

1441
1442

ایمبولینس میں میت ہو،توکیا نماز جنازہ ہو جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ غسل و کفن دے کر میت ایمبولینس میں رکھی ہوئی ہو، امام صاحب کے سامنے جو ایمبولینس کا دروازہ ہے ، وہ کھول دیا جائے اور میت سامنے صاف نظر آرہی ہو اور امام صاحب کے محاذی بھی ہو، تو کیا اس طرح نماز جنازہ ہو جائے گی؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

1442
1443

مال بیچنے کا وعدہ کرکے نہ بیچنا کیسا؟

جواب: لینے سے سودا طے نہیں ہوجاتا سودا طے کرنے کے لئے ایسے الفاظ بولنا ضَروری ہےجس سے حتمی ڈیل(Final Deal) سمجھی جاتی ہو، جیسے خریدار کہے میں نے اتنے میں خر...

1443
1444

قرض لی جانے والی رقم کو موجودہ ویلیو پر لوٹانا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی سے پندرہ بیس سال پہلے دس لاکھ روپے قرض لے اور اب واپس کرنا چاہتا ہے تو کیا شرعاً اس پر دس لاکھ ہی واپسی کرنا لازمی ہے یا پھر آج کی ویلیو کے حساب سے زیادہ رقم بنتی ہے کیونکہ بیس سال پہلے دس لاکھ کی ویلیو بہت زیادہ تھی مگر آجکل وہ ویلیو نہیں ہے؟ راہنمائی فرمادیں۔

1444
1445

رہائش کے لیے خریدے ہوئے فلیٹ پر زکوٰۃکا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نےرہائش کےلیے ایک فلیٹ خریدا تھا،بعد میں اس کو کرائے پر چڑھادیا، تو کیا اس فلیٹ پر زکوۃ ہوگی ؟ اگر ہوگی تو اس کی قیمت پر یا کرائے پر؟ براہ مہربانی رہنمائی فرما دیں۔

1445
1446

شوہر کی اجازت کے بغیر والدہ کو تحفہ دینا

جواب: لینا بہتر ہے کہ عُموماً گھر چلنے میں اس کا بہت بڑا حصّہ ہوتا ہے۔ اور اگر شوہر کے مال میں سے دینا چاہتی ہے تو کم قیمت کی چیز ہو یا زیادہ قیمت کی...

1446
1448

کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متین اس مسئلےکےبارےمیں کہ کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟اگر پڑھ سکتے ہیں،توامام کے سامنے ان دونوں کا جنازہ کس انداز میں رکھاجائےگا؟

1448
1449

خاور نام رکھنے کا حکم اور خاور کے معنی

جواب: كا باسمي كان هو ومولوده في الجنة“ترجمہ:جس کے ہاں بیٹا پیدا ہو اور وہ میری محبت اور میرے نام سے برکت حاصل کرنے کے لئے اس کا نام محمد رکھے تو وہ اور اس ...

1449
1450

محرم الحرام میں سلائی کرنے کا حکم

جواب: لین مسائل ذیل میں: (۱) بعض سنت جماعت عشرہ ۱۰ محرم الحرام کو نہ تو دن بھرروٹی پکاتے ہیں اور نہ جھاڑو دیتے ہیں کہتے ہیں کہ بعد دفن تعزیہ روٹی پکائی جائے...

1450