
ایک احرام سے دو عمرہ کرنے کا حکم؟
جواب: قضا اور ایک دم لازم ہےجو حدود حرم میں ہی اد اکرنا ضروری ہے ۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہےکہ دو عمروں کا ایک ساتھ احرام باندھنا ناجائز وگناہ ہےاس لیے زید گ...
نمازمیں فاتحہ سے پہلے سورت شروع کردی اور سجدہ سہو بھی نہ کیا اب کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میں عشاء کی نماز اکیلے پڑھ رہا تھا اور پہلی رکعت میں ثنا کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھنے کے بعد بھولے سے سورت فاتحہ کی جگہ سورت فیل شروع کردی ابھی ایک ہی آیت پڑھی تھی کہ مجھے یاد آیا کہ پہلے سورت فاتحہ پڑھنی ہےتو میں نے سورت فاتحہ پڑھ کر دوبارہ سورت فیل پڑھی اور نماز مکمل کی لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا تو کیا میری نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ سائل: محمداحسن عطاری (گلزار طیبہ، سرگودھا)
دم کی ادائیگی میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟
جواب: قضا کرنے والا نہیں کیونکہ یہ بات بیان ہوچکی کہ کفارہ کی ادائیگی کا حکم فوری نہیں ۔ البتہ عمر کے آخری حصے میں جب اسےظن غالب ہو جائے کہ اگر اب اس نے ...
کیا نمازی کے آگے سے گزرنے سے ،نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا نمازی کے آگے سے گزرنے کی وجہ سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ؟برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ سائل:علی اعجاز(دھمیال راولپنڈی)
جس کے بہت گناہ ہوں کیا وہ روضۂ رسول پر حاضری دے سکتا ہے؟
سوال: اگر کسی کے بہت گناہ ہوں، نمازیں بھی قضا ہوں (ان کو روزانہ کی بنیاد پر ادا کرنے کا سلسلہ جاری ہو)،تو روضہ رسول پر حاضری کا کیا حکم ہوگا؟
عورت دن میں حیض سے پاک ہوکر روزے کی نیت کر سکتی ہے؟
جواب: قضا کرناہندہ پر لازم ہوگا۔ چنانچہ درِ مختار میں ہے: ” ولو نوى الحائض والنفساء لم يصح أصلا للمنافي أول الوقت وهو لا يتجزى۔“ یعنی اگر حیض و نفاس و...
نماز عصر کی ادائیگی کے دوران وقت مغرب شروع ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ عصر کی ایک رکعت ہی ادا کی تھی کہ مغرب کا وقت شروع ہو گیا ، باقی نماز مغرب کے وقت میں ادا کی تو کیا مذکورہ طریقے پر ادا کی گئی نماز ہو گئی یا نہیں ہوئی؟ سائل:محمد جمیل (کراچی)
احرام کی نیت کرلی مگر تلبیہ کہنا بھول گیا تو۔۔۔؟
جواب: قضاء اس پر لازم ہوگیا ہے اور قضاء کی ادائیگی میں نیت کی تعیین ضروری ہے، نیز اس صورت میں بھی قضا حج یا عمرہ کی ادائیگی کے لئےاگر یہ شخص حل میں ہے تو حل...
سرخی (Lip Stick) لگانا اور اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا عورت کو سُرخی(Lip stick) لگانا جائز ہے،اور اس میں نماز کا کیا حکم ہے؟
وفات کے بعد تجہیز وتکفین میں تاخیرکرنے کا حکم !
جواب: نماز سے پہلے اگر جنازہ پڑھا جاسکتا ہو تو جمعہ کی نماز کے بعدتک صرف اس لیے تاخیر کرنا کہ جمعہ کے بعد زیادہ لوگ نماز جنازہ میں شامل ہو جائیں گے یہ مکروہ...