سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 2020 results

141

بے ہوشی میں قضا نمازوں کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علما ئے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آپریشن سے پہلے مریض کو انجیکشن ،دوائی وغیرہ سے بےہوش کیاجاتاہے ،یہ بے ہوشی اگراتنی طویل ہوکہ چھ یااس سے زائدنمازیں قضاہوجائیں، توکیایہ نمازیں معاف ہوں گی یاان کی قضاکرناہوگی؟

141
142

ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟

سوال: میری بیٹی 23 سال کی ہے۔ پیدائشی طور پر اُس کے بائیں ہاتھ کی چھ انگلیاں ہیں۔ چھٹی انگلی، چھنگلیا کے ساتھ اور دیگر انگلیوں کے سائز کے برابر ہی ہے۔ یہ انگلی حرکت نہیں کرتی، بلکہ ہڈی کی طرح بس اَکڑی ہی رہتی ہے۔اِس انگلی کے ہونے کی وجہ سے میری بیٹی آٹا وغیرہ نہیں گوندھ سکتی، نیز اِس کے علاوہ ہاتھ سے ہونے والے دیگر کام بھی درست انداز میں نہیں کر پاتی، کیونکہ اِس انگلی کی وجہ سے اُس کے ہاتھ کی ”گرفت“ٹھیک نہیں ہے۔ اب عنقریب اُس کی شادی ہے، جس کی وجہ سے ہم پریشان ہیں۔ ڈاکٹرز اِس کا علاج صرف سرجری ہی بتاتے ہیں کہ اگر آپریشن کے ذریعے اِسے ختم کر دیا جائے ،تو ہاتھ کی گرفت ٹھیک ہو جائے گی۔ ہمیں شرعی رہنمائی عطا فرمائیں کہ کیا ہم اضافی انگلی کٹوا سکتےہیں؟

142
143

طلاق کے بعد عدت میں بیوی فوت ہوجائے تو شوہر وارث بنے گا؟

جواب: میراث کا حقدار بننے کے لیے ضروری ہے کہ نسب یا پھر کوئی سبب پایا جائے اور سبب سے مراد زوجیت اور آزاد کرنا ہے، جبکہ زوجیت کا رشتہ طلاقِ بائن سے ختم ہوجا...

143
144

White Wine Vinegar استعمال کرنے کا حکم؟

جواب: تبدیل کر لیا جاتاہے ۔ اورہماری شریعت یہ کہتی ہے کہ شراب کسی بھی طریقے سے جب سرکے میں تبدیل ہو جائے، تو وہ پاک اور حلال ہو جاتی ہے، کیونکہ اب وہ شراب ...

144
145

امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟‎

جواب: کرانے میں اس کی شناعت و برائی میں اضافہ ہو جائے گا،لہٰذا اس مذموم غرض سے کھانا کھلانا یا تحفہ دینا سخت ناجائز و حرام ہے،کھانے والے ،کھلانے والے ، یونہ...

145
146

طلاق کے بعد جہیز، زیورات و دیگر سامان کی واپسی کا حکم‎

جواب: کرانے کا اصلا اختیار نہیں یونہی اگر ان آٹھ شرطوں میں سے کوئی بھی کم ہے توواپسی کا مطلقا اختیار نہ ہوگا، پھر یہاں اختیار کا صرف اتنا حاصل کہ واپسی صحیح...

146
148

تیس سال کی عمر میں نام تبدیل کرنا

سوال: ایسا نام رکھ لیا، جس کا کوئی معنی نہیں اور ابھی عمر بھی تیس سال ہوگئی ہے، تو کیا نام تبدیل کر سکتے ہیں؟

148
149

کیا رجعی طلاق عدت کے بعد تین طلاق میں بدل جاتی ہے ؟

سوال: (1) کیا عورت کو ایک طلاق ہوجانے کے بعد بھی ا س پر عدت لازم ہوتی ہے؟ جبکہ اولاد بھی موجود ہو اور طلاق واقع ہونے سے کافی عرصہ پہلے سے ہی عورت شوہر سے جھگڑ کر بذاتِ خود اپنے والدین کے گھر رہتی رہی ہو۔نیزاس صورت میں عورت نفقے کی حق دار ہوگی یا نہیں؟ (2) اگر عورت کو ایک رجعی طلاق دی جائے اور شوہر قولی یا فعلی رجوع نہ کرے اور طلاق کی عدت گزر جائے، تو کیا عدت گزر جانے سے ایک طلاق تین طلاقوں میں تبدیل ہوجاتی ہے یا ایک ہی شمار میں رہتی ہے؟

149
150

حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب: کرانے کی وصیت کر جائے۔ (المسلک المتقسط فی المنسک المتوسط ، صفحہ 84،مطبوعہ:مکۃ المکرمہ) علامہ ابنِ عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”لا يسقط ا...

150