
مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ
جواب: ابو جحفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے:" إن علیا رضی اللہ عنہ قال من السنۃ وضع الکف علی الکف فی الصلوٰۃ تحت السرۃ۔" ترجمہ:بے شک حضرت علی رضی اللہ تع...
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
جواب: ابو سلمہ بن عبد الرحمن رضی اللہ عنہماسے مروی ہے کہ ان کا کچھ لوگوں کے ساتھ کسی زمین کا جھگڑا تھا۔ انہوں نے حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عن...
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
مجیب: مفتی ابو محمد علی اصغر عطاری مدنی
قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟
مجیب: مفتی ابو محمد علی اصغر عطاری
گروی رکھی ہوئی چیز سے نفع اٹھانا کیسا؟
مجیب: مفتی ابو محمد علی اصغر عطاری
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
مجیب: ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی
غوث پاک رضی اللہ عنہ کے قول ” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “ سے متعلق چند سوال
جواب: ابو بکر بن ہوار بطائحی، شیخ ابواحمد عبداللہ بن علی بن موسیٰ جونی،تاج العارفین ابو الوفاء ،حضرت شیخ عقیل منجی وغیرہم رحمۃ اللہ علیھم اجمعین۔ (4)بلاشب...
امیر معاویہ کو منبر پر دیکھو تو قتل کر دو اس روایت کی تحقیق
جواب: ابوحاتم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: عمرو بن عبید متروک الحدیث ہے۔ امام ابو نعیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: یہ قابلِ اعتبار نہیں ہے۔ امام ابن حجر عسقلا...
کرایہ پر دیا ہوا مکان بیچ دینا
مجیب: مفتی ابو محمد علی اصغر عطاری مدنی