
ظہر،مغرب اورعشاء کے نوافل کا حدیث سے ثبوت
جواب: للہ تعالی فرماتےہیں:’’اما الاربع التی بعد الظہر فالثنتان منہا موکدۃ وتکمیلہا اربعا مستحب‘‘یعنی رہی ظہر کے بعد کی چار رکعتیں تو ا ن میں سےدو سنت مؤک...
کیا اپنی زکوٰۃ کی رقم سے مستحق زکوٰۃ کو ادھاردیا جاسکتا ہے؟
جواب: للہ عزوجل کی رضا کے لیےاپنا ہر قسم کا نفع ختم کرکے کسی غیر ہاشمی مستحقِ زکوٰۃ شخص کو زکوٰۃ کی نیت سے اس رقم کا مالک بنادیا جائے، جبکہ یہاں صورتِ مسئو...
جواب: للہ علیہ وسلم سے جمعہ سے پہلے اور بعد والی سنتیں پڑھنا ثابت ہے ،ان سنتوں کے متعلق یہ کہنا کہ یہ سنتیں احادیث سے ثابت نہیں ہیں ،غلط ہے۔چنانچہ سنن...
عدتِ موت میں زیورات پہننے کا حکم ؟
جواب: للہ القوی فرماتے ہیں :”سوگ کے یہ معنی ہیں کہ زینت کو ترک کرے یعنی ہر قسم کے زیور چاندی سونے جواہر وغیرہا کے اور ہر قسم اور ہر رنگ کے ریشم کے کپڑے اگرچ...
غیر صحابی کے ساتھ رضی اللہ عنہ لگانا کیسا ؟
سوال: کیا "رضی اللہ عنہ" غیر صحابی کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟
سوال: روایت کا مفہوم ہے کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنا ،اللہ پاک کو قرض دینے کےمترادف ہے اس کے متعلق بتائیے گا ؟
اس طرح بولنے کا حکم کہ اللہ نے بھول کر اس گھر میں پیدا کردیا
سوال: اگر ایک عورت دوسری عورت سے کہے کہ تمہیں تو اس گھر میں پیدا نہیں ہونا چاہیے تھا، اللہ نے بھول کر اس گھر میں پیدا کردیا ہے، تو اس کے لیے کیا حکم ہوگا؟
جواب: للہ “پررکھ دے اورسب اُنگلیاں پہلےکی طرح سیدھی کرلے ۔ مسلم شریف میں ہے:عن عامر بن عبد اللہ بن الزبير، عن أبيه، قال:كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وس...
دس ہزار بار یارحمٰن پڑھنے کی منت ماننا ؟
سوال: میرا بیٹا بیمار تھا، تو میں نے منت مانی کہ اگر یہ ٹھیک ہوگیا تو دس ہزار بار”یا رحمٰن“ کا وِرد کروں گی، اب الحمدُ للہ بیٹا ٹھیک ہوگیا ہے، تو اس منت کو پورا کرنا لازم ہے یا نہیں ؟
کون سے گناہ ایمان سلب ہونے کا ذریعہ بن سکتے ہیں ؟
جواب: للہ برے خاتمے کا سبب بن سکتا ہے ، کیونکہ علمائے کرام نے گناہوں کو کفر کا قاصد قرار دیا ہے کہ معاذ اللہ گناہ کرتے کرتے دل اس قدر سخت اور اندھا ہوجاتا ...