سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 6960 results

141

نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟

جواب: امام ہویامنفرد و مقتدی ،تو وہ آواز نکالے بغیر فقط دل میں نیت کرے گا۔(موسوعہ فقھیہ کویتیہ،ج24،ص223،مطبوعہ دارالسلاسل،کویت) دورانِ نماز اقامت کی نیت...

141
142

قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟

جواب: نے کی صورت میں نماز کو توڑنا واجب ہے، کیونکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق پاخانہ پیشاب وغیرہ کی شدت خواہ نماز شروع کرنے سے پہلے ہو یا نماز شروع کرن...

142
143

شرعی معذور کسے کہتے ہیں؟

جواب: نے والی کوئی چیز مثلا ریح کا خارج ہونا،اس طرح مسلسل پایا جائے کہ اسے اتنا وقت بھی نہ ملے کہ وہ وضو کرکے فرض ادا کرسکے،ایسی صورت میں یہ شرعی معذورکہلا...

143
144

وضو کرنے کے بعد سر کے بال منڈوا لئے تو وضو و مسح کاحکم

سوال: زید نے وضو کیا اس کے بعد سر کے بال منڈوا لیے تو اسے دوبارہ وضو یا مسح کرنا پڑے گا یا نہیں؟

144
145

ناک سے مسلسل خون بہہ رہا ہو اور نماز کا وقت تنگ ہو، تو کیا حکم ہے؟

جواب: نے اِسی حالت میں وضو کر کے نماز پڑھ لی، پھر اس نماز کا وقت نکل گیا اور دوسری نماز کا وقت داخل ہو گیا اور اس وقت میں خون بند ہو گیا، تو خون کے مکمل وق...

145
146

واٹر پروف مسکارا لگایا ہو، تو وضو و غسل کا حکم

سوال: پلکوں کو لمبا کرنے کے لیے ان کے اوپر مسکارا لگایا جاتا ہے ،اور مسکارا واٹرپروف ہوتا ہے یعنی اس کے نیچے پانی نہیں جاتا تو ایسی صورت میں کہ جب مسکارا لگا ہوا ہو تو وضو ہوجائے گا یا نہیں؟

146
147

غسل کے دوران کچھ چھینٹیں بالٹی میں چلی جائیں، تو کیا اس پانی سے غسل درست ہوگا؟؟

جواب: نے والی چھینٹوں سے کہیں زیادہ ہے۔ تفصیلی جزئیات درج ذیل ہیں: قلیل پانی میں اگر نجاست کا ایک قطرہ بھی گرجائے، تو وہ سارا پانی ہی ناپاک ہوجاتا ہے...

147
148

نابالغ سے پانی لے کر وضو کرنے کا حکم

جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:”آٹھ صورتوں میں وہ پانی اُس نابالغ کی مِلک ہے اور اُس میں غیر والدین کو تصرف مطلقا...

148
150

نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنی دیر میں کیا تھا؟

جواب: امام تقی الدین سبکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنی نعتیہ نظم میں فرمایا: آپ واپس لَوٹے، درحالیکہ سارا معاملہ صرف ایک لمحے میں ہو گیا۔ (حاشية الصاوي علی...

150